aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muddat-e-umr"
مجھے غم ہے کہ مرا گنج گراں مایۂ عمرنذر زنداں ہوا
ہم ایک دوسرے سے مطمئن زوال عمر کے خلافتیرتے رہے
میں دیکھتا ہوںشاخ عمر زرد موسموں کی دھوپ میں
ہم بچنے کی جتنی کوشش کرتے ہیں پھنستے جاتے ہیںیہ ریگ روان عمر ہی کچھ ایسی ہے کہ دھنستے جاتے ہیں
کیسے سمجھاؤں کہ الفت ہی نہیں حاصل عمرحاصل عمر اس الفت کا مداوا بھی تو ہے
متاع عمر وہی ایک خواب تیرا ہے
لپٹ گئے ہیں پاؤں سے لہو میں جذب ہو گئےمیں نقش پائے عمر ہوں فریب خوردۂ خوشی
اے عمر ترا سخت اکیلے کا سفر ہےتب میں نے کہا چاند اگر اپنے بدن کو
وہ لمحہ گزرا کہ سحر ٹوٹایکا یک احساس عمر جاگا
پار کرنا ہے مجھ کو دشت عمرمیری منزل عدم ہے اس کے پار
چمن عمر ہمیشہ نہ رہے گا شادابخم میں باقی نہ رہے گی یہ جوانی کی شراب
لٹک لٹک کرسزائے عمر دراز
ایسی سزا کاٹوںہر اک قیدی سزائے عمر دوراں کاٹ کر
کس قدر اونچی ہے دیوار فرازمیں کنار عمر سے پھسلوں تو شاید ہی بچوں
یہ مہلت عمر اس قدر تھیجو سیکھنے کے لیے ارادہ کیا تھا
فکر سقراط ہے کہ زہر کا گھونٹباعث عمر جاوداں سوچو
جن کو کھولا تک نہ تھا ہم نےبس اک تہہ خانۂ عمر گذشتہ میں
خروش عمر کے اتمام تک اک بار اٹھانا ہےعناصر منتشر ہو جانے نبضیں ڈوب جانے تک
امتحان زیست میں تو کس قدر ہی کامیابہر ورق تیری کتاب عمر کا ہے خود کتاب
مگر یہ تہہ زمیں کی آخری چھت ہےیہاں دن ہی نکلتا ہے نہ شام عمر ڈھلتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books