aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muddate.n"
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
یاد کی راہ گزر جس پہ اسی صورت سےمدتیں بیت گئی ہیں تمہیں چلتے چلتے
مدتیں بیت گئیںتم نہیں آئیں اب تک
جم گئی گرد خیالوں کی حسیں راہوں پرمدتیں ہو گئیں امید کا دامن چھوٹے
بیتے دنوں کی یاد پرافشاں ہے کیا کروںجس چاندنی کو کھوئے ہوئے مدتیں ہوئیں
فقط انسانوں میں موجود ہے سایہ میرامدتیں بیت گئی ہیں مگر انجام نہ آیا میرا
پیکر نیند کا ٹوٹا ہوا السایا بدنروز ہوتا ہے یوں ہی مدتیں گزریں لیکن
ہوئیں مدتیں مرے دل رباترے پیارے بول سنے ہوئے
جس کی پلکوں کو باہم ملےمدتیں ہو چکی ہیں
مدتیں گزریں مرے دل کو ہوئے ویرانہآندھیاں بھی نہیں آتیں
اس کے الفاظ تلےمدتیں، معنی کی تشریحوں میں
مدتیں گزریں اسی کمرے میں جس میں ہم تمگفتگو کرتے تھے
مدتیں گزریں سمے صحرا بنا تھاجب اداسی اور تنہائی محیط جاں ہوئی تھی
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
بیا پیدا خریدا راست جان نا توانے راپس از مدت گزار افتاد برما کاروانے را
اک حشر بپا ہے گھر میں دم گھٹتا ہے گنبد بے در میںاک شخص کے ہاتھوں مدت سے رسوا ہے وطن دنیا بھر میں
اتنی مدت بعد تو پریتمآج کلی ہردے کی کھلی ہے
میں نے مدت سے کوئی خواب نہیں دیکھا ہےرات کھلنے کا گلابوں سے مہک آنے کا
ایک مدت ہوئی لیلائے وطن سے بچھڑےاب بھی رستے ہیں مگر زخم پرانے میرے
عقل جس سے سر بہ زانو ہے وہ مدت ان کی ہےسر گزشت نوع انساں ایک ساعت ان کی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books