aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mufiid"
اماں زریونؔ ہے زریونؔ وہ معجون کیوں ہوتاہیں معجونیں مفید ''ارواح'' کو معجون یوں ہوتا
بزم میں اشعار کے گوہر مفیدرزم میں تلوار کے جوہر مفید
نسخہ دونوں کے لئے ہے پیر ہو وہ یا مریدمرغا کھانے سے زیادہ مرغا بننا ہے مفید
کرتے اگر توجہ ملکی معاملوں پرجو کوئی بات ہوتی اپنے مفید ہوتی
پیسوں کی پوٹلی بھی ملے اس میں کیا بعیداس کا وجود سب کے لیے ہے بہت مفید
ٹھنڈی ٹھنڈی اوس پر تفریح ہوتی ہے مفیداور صحت کی کچھ نہ کچھ پھر جاگ جاتی ہے امید
مجھے مفید ہی پاؤ تمجس موسم میں کھاؤ تم
گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سےمہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
لیکن ان کے لیے تشہیر کا سامان نہیںکیونکہ وہ لوگ بھی اپنی ہی طرح مفلس تھے
جیسے مفلس کی جوانی جیسے بیوہ کا شباباے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیںزندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوںپہلا مشیر
دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آدمیاور مفلس و گدا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
ہے چور نگر یاں مفلس کیگر جان بچی تو آن گئی
عقل و دل و نگاہ کا مرشد اولیں ہے عشقعشق نہ ہو تو شرع و دیں بتکدۂ تصورات!
بے نظیر ہے مشیر
جس کے پروانوں میں مفلس بھی ہیں زردار بھی ہیںسنگ مرمر میں سمائے ہوئے خوابوں کی قسم
تعظیم جس کی کرتے ہیں تو اب اور خاںمفلس ہوئے تو حضرت لقماں کیا ہے یاں
ایک یخ بستہ اداسی ہے دل و جاں پہ محیطاب مری روح میں باقی ہے نہ امید نہ جوش
جس میں ایک دوسرے سے ہم کنار تیرتے رہےمحیط جس طرح ہو دائرے کے گرد حلقہ زن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books