تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "muflis"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "muflis"
نظم
اک مادر مفلس عید کے دن بچوں کو لئے بہلاتی ہے
سر ان کا کبھی سہلاتی ہے نرمی سے کبھی سمجھاتی ہے
نشور واحدی
نظم
یہ وہ آندھی ہے جس کی رو میں مفلس کا نشیمن ہے
یہ وہ بجلی ہے جس کی زد میں ہر دہقاں کا خرمن ہے