aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mukhaatib"
مخاطب ہے بندے سے پروردگارتو حسن چمن تو ہی رنگ بہار
بولے یہ ابن عمرؓ سب سے مخاطب ہو کراس میں کچھ والد ماجد کا نہیں جرم و قصور
تمہیں بتاؤ میں خود کو کہاں تلاش کروںسوال یہ ہے کہ تم سے ہی کیوں مخاطب ہوں
تنگ آ کے مخاطب ہوا بیوی سے وہ اک روزاے جان وفا مجھ کو بتا سن کے مری بات
لڑکے مرے خوش ہو کے ادھر دیکھ رہے ہیںاخلاص و محبت سے مخاطب ہوں جدھر میں
شرار دل سے منور جہان فردا ہےیہ کون مجھ سے مخاطب ہے اتنی قربت سے
آج پھر مجھ سےمرا کمرہ مخاطب ہے
حریف سنت آزر کلیم جادۂ فنصنم کدے میں مخاطب بتوں کے رب سے تھا
مخاطبآسماں ہے یا زمیں
یوں بھی با لواسطہ ہوتی ہے مخاطب اکثراے مصائب سے الجھتے ہوئے تنہا پیکر
تو پریشاں نہ ہو گر مجھ سے مخاطب ہے کوئیمیں تجھے پیار کا مقسوم بتا سکتا ہوں
ہر طرف روح پرور سکوںدل کی گہرائیوں سے مخاطب ہے
میں نے اسے مخاطب کیااور اسے مشکیزے کا پانی ضائع کرنے کا حکم دیا
مخاطب ہوئی اس طرحتیرا اقرار بالکل بجا ہے
میرا قلم اور تمہاری بندوق کا بٹایک ہی درخت کی لکڑی سے بنے ہیں
پھر بھی لوگوں نے وفادار نہ سمجھا ہم کوبزم خوباں میں کوئی ہم سے مخاطب نہ ہوا
جو مخاطب ہوااس کے ہی ہو گئے
جس نے افرنگی سیاست کو کیا یوں بے حجابپانچواں مشیر ابلیس کو مخاطب کر کے
کیوں نوحہ بہ لب پھرتی ہے محروم مخاطباے ہجر زدہ شب
دیوار بولی کرکے مخاطب تمام کومحتاج ہو گیا ہے بیچارہ کلام کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books