aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munaajaat"
(۱)اے سب سے اول اور آخر
اس دير کہن ميں ہيں غرض مند پجاريرنجيدہ بتوں سے ہوں تو کرتے ہيں خدا ياد
حمد و تسبیح و ثنا اور مناجات و دعا کرتے ہیںصرف اک دید کی حسرت میں جیا کرتے ہیں
کبھی آسمانوں سے حرف مناجات شاہین کی آنکھوں سے آنسو ہواؤںسے لمبے سفر کی حکایت
خداوندا!تری اقلیم میں رہتے ہوئے اک عمر گزری ہے
دلوں میں ہمارے محبت جگا دےرگ و پے سے نفرت کا جذبہ مٹا دے
وظائف و درود و مناجات کےاک ربن میں بندھے
اور وہہر نفس دیوتاؤں کی حمد و مناجات میں مستعد
کاسنی درد کا اور موت کی سکرات کا رنگآس کی قوس و قزح حرف مناجات کا رنگ
چھو کے آ رہا ہوںاور مناجات کی کشکول کے
تیری بس اک صدا گونگے لفظوں کو گویائی دےدل زدوں کو مناجات پیمائی دے
اب وہ الطاف نہیں ہم پہ عنایات نہیںبات یہ کیا ہے کہ پہلی سی مدارات نہیں
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
دل تو چاہا پر شکست دل نے مہلت ہی نہ دیکچھ گلے شکوے بھی کر لیتے مناجاتوں کے بعد
جن کی آنکھوں کو رخ صبح کا یارا بھی نہیںان کی راتوں میں کوئی شمع منور کر دے
حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایااقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
دیکھنا یہ ہے کہ کل تجھ سے ملاقات کے بعدرنگ امید کھلے گا کہ بکھر جائے گا
گرچہ مل بیٹھیں گے ہم تم تو ملاقات کے بعداپنا احساس زیاں اور زیادہ ہوگا
ظاہر میں تجارت ہے حقیقت میں جوا ہےسود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگ مفاجات
ناگزیر آج ہوا جیسے بچھڑنا اپناکل کسی روز ملاقات بھی امکان میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books