aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munhasir"
کاروبار شہر یاری کی حقیقت اور ہےیہ وجود میر و سلطاں پر نہیں ہے منحصر
مرا ہونا نہ ہونا منحصر ہےایک نقطے پر
وہ جس کی زندگی ہے منحصر اس بات پرکہ ہم کھائیں گے کتنا
کہ منحصر ہےبقائے عالم
حسن قدرت منحصر کچھ چھوٹی چیزوں پر نہیںبلکہ یہ جلوہ نما ہے ہر جہاں میں ہر کہیں
یہ تم پر منحصر ہےکہ اس میں کیسی تصویر فٹ کرتے ہو
وہ شاخ مضبوط ہو یا نازکیہ منحصر ہے کمال فن پر
فیض پر تیرے نگاہ فیض ہے یہ منحصرجس کو چاہے جیسے چاہے اپنا دیوانہ بنا
راستے کے پیچ و خم دشمن سہیفاصلے ہیں منحصر رفتار پر
مناظر سب اسی اک روشنی پر منحصر ہیںجو دل کی منہمک پرتوں کو جب بھی پھاند کر آتی ہے
ترقی منحصر عصیاں پہ ہے مقصود فطرت کیتڑپتا سینہ ہائے شوق میں راز زیاں ہو کر
زیب گلشن منحصر ہے خار پردرد دل پر منحصر ہے زندگی
دور ہنگامۂ گلزار سے یکسو بیٹھےتیرے دیوانے بھی ہیں منتظر ہو بیٹھے
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہوہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
منتظر ہے ایک طوفان بلا میرے لیےاب بھی جانے کتنے دروازے ہیں وا میرے لیے
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
ہو نہ ہو اپنے قبیلے کا بھی کوئی لشکرمنتظر ہوگا اندھیرے کی فصیلوں کے ادھر
جن کے سر منتظر تیغ جفا ہیں ان کودست قاتل کو جھٹک دینے کی توفیق ملے
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائیخیاباں میں ہے منتظر لالہ کب سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books