aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muntazir-e-va.ada"
رات ہے اور ضمیرچشم ہے منتظر خواب دگر
ایک نئے شمشان کا رستہ ڈھونڈ رہے ہیںمنتظر مرگ انبوہ ہجوم آنکھوں کے خالی کاسے کھولے ہر سو دیکھ رہا ہے
خزاں نے یوں تو کئی سبز باغ دکھلائےبہار منتظر نو بہار ہے اب بھی
میرے لیے یہ منزل وعدہخلد تحفظ قصر رفاقت
یہ عمر کی ہرنیکسی زنجیر وعدہ میں
اچھا آؤ وعدہ کر لیںایسی باتیں نہیں کریں گے
شمع وعدہ کی طرح جلتے تھےسانس لیتی تھی فضا میں خوشبو
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
کب ڈوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہدنیا ہے تری منتظر روز مکافات
شب وعدہ
جن کے سر منتظر تیغ جفا ہیں ان کودست قاتل کو جھٹک دینے کی توفیق ملے
انہیں لفظوں کی لو میں رات کٹتی ہے جنہیں آنکھوں نے تصویرشب وعدہ کی سنگینی روایت ہے
ترک وعدہ کہ ترک خواب تھا وہکام سب ہو چکا جو کرنا تھا
راہوں میں بچھا دی ہیں خیالات کی پلکیںلمحوں کی طرح منتظر دید کھڑا ہوں
وفائے وعدہ و قول و قسم کا ذکر کروہر ایک آبلہ پا اور سر جنوں پیشہ
فریب وعدۂ فردا پہ اعتماد کرےخدا وہ وقت نہ لائے کہ تجھ کو یاد آئے
صبر کا پھل لوگ کہتے ہیں ملے گا ایک دنآہ کب تک انتظار وعدۂ فردا کروں
خلاف وعدہ جو تم نہ آئےکہ میں تو اس شام ہی مر گئی تھی
شام وعدہ کی جستجو لے کریوں ہی دم بھر کو مسکراتا ہے
ہمیشہ وعدے کیے اب کے مل ہی جا آ کرحیات و وعدہ و دنیا کا اعتبار نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books