aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muqadmii"
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
ہے ان کی بے حسی میں تو مقدس تر حرامی پنمگر آہنگ میرا کھو گیا شاید کہاں جانے
اک بجھی روح لٹے جسم کے ڈھانچے میں لیےسوچتی ہوں میں کہاں جا کے مقدر پھوڑوں
اب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدراس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشید
وہ کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہوہ مہذب وہ مؤدب وہ مقدس راہبہ
پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتا دے مجھ کومیری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
ان کے بھی مقدر میں لکھی اک خون میں لتھڑی شام نہ ہوسورج کے لہو میں لتھڑی ہوئی وہ شام ہے اب تک یاد مجھے
ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجودان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام
ترک خرگاہی ہو یا اعرابیٔ والا گہرنسل اگر مسلم کی مذہب پر مقدم ہو گئی
تیری چاہت بھی مقدس تیری قربت بھی بہشتدیس پر دیس کی تفریق گھٹے گی کیسے
زندگی کی آگ کا انجام خاکستر نہیںٹوٹنا جس کا مقدر ہو یہ وہ گوہر نہیں
ناقوس کی آواز آتی ہےکیا اب بھی مقدس مسجد پر
جس کے مقدر میں رہیصبح طلب سے تیرگی
تم اپنے پیار کو رسوا کرو نہ رو رو کرتمہارا پیار مقدس ہے بائبل کی طرح
سیلف میڈ لوگوں کا المیہروشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے
یہ پاؤں جب کسی رستے میں رنگ برسائیںتو موسموں کے مقدر چمکنے لگتے ہیں
لیکن یہاں تو بن کے مقدر بگڑ گیاپھل پھول لا کے باغ تمنا اجڑ گیا
نہ دے سکے گی سہارا تمہیں کوئی تدبیرفنا تمہارا مقدر بقا مری تقدیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books