aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muriid-e-murshiid-e-himmat"
اک جام میں جو جلوۂ کون و مکاں نہ ہوزاہد مرید حضرت پیر مغاں نہ ہو
گو یہ دھڑکا ہے کہ ہوں گا مورد قہر و عتابکہہ بھی دوں جو کچھ ہے دل میں تا کجا یہ پیچ و تاب
در پہ خاقان کےمرشد وقت کے پاؤں پر
کہاں ہیں جوش و وفا و ہمتکہاں ہے اجداد کی حمیت
پیر و مرشدآنے والا کوڑھ سے بیمار ہے لیکن اسے یہ
ہادئ راہ طریقت مرشد روشن ضمیرآسمان عزم و استقلال کے مہر منیر
اگر کوہ گراں بھی ہوگا اپنی راہ میں حائلاسے بھی پائمال عزم و ہمت کر کے چھوڑیں گے
پھر نعرۂ مستانہاے ہمت مردانہ
یہ بھی نہیں کہتا کہ مجھے مفت ہی بھیجیںتوفیق باندازۂ ہمت کا ہوں قائل
عقل و دل و نگاہ کا مرشد اولیں ہے عشقعشق نہ ہو تو شرع و دیں بتکدۂ تصورات!
میں نے بڑھ کر مرشد اقبال سے یہ عرض کیآپ کو ہم تیرہ بختوں کی خبر ہے یا نہیں
گو مگو کی کیفیت میں تھا ابھی آنند بولاپیر و مرشد سونا چاندی تو فقط مایا ہے اس سے
کاروان ہمت میںاس کی جس کلائی میں
اہل ہمت کما کے لاتے ہیںہم وطن فائدے اٹھاتے ہیں
عطا ہو عزم حکمت کوبلندی فکر و ہمت کو
مشعل حرف لیے پرچم ہمت تھامےاپنے خوابوں کے تعاقب میں رواں
وقت گیا خواب راحت کاوقت ہے اب عزم و ہمت کا
بزدلوں کا کام ہے بغض و عناداہل ہمت کی ادا ہے ایکتا
جو عزم و ہمت کے مدعی تھےاب ان کے ہاتھوں میں صدق ایماں کی
ہے اپنی پستئ ہمت کا اعتراف مجھےخزاں کی زد پہ بہاروں کو چھوڑ آیا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books