aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murtad"
مرتا ہوں خامشی پر یہ آرزو ہے میریدامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو
تم اپنی مام کے بے حد مرادی منتوں والےمرے کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں بالے
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجاراہر آن نفع اور ٹوٹے میں کیوں مرتا پھرتا ہے بن بن
جینے کی خاطر مرتا ہوںاپنے فن کو رسوا کر کے اغیار کا دامن بھرتا ہوں
گرچہ ہیں تیرے مرید افرنگ کے ساحر تماماب مجھے ان کی فراست پر نہیں ہے اعتبار
یہ آدمی ہی کرتے ہیں سب کار دل پذیریاں آدمی مرید ہے اور آدمی ہی پیر
تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئےعقل، غیاب و جستجو! عشق، حضور و اضطراب!
خاک مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گااب دعائے نیم شب میں کس کو میں یاد آؤں گا
روز جیتا ہوں روز مرتا ہوںجب ترے شہر سے گزرتا ہوں
میں بھی ناکام وفا تھا تو بھی محروم مرادہم یہ سمجھے تھے کہ درد مشترک راس آ گیا
ہمارے دیش کا ہر کرگھا توڑ ڈالا تھاجو ملک سوئی کی خاطر تھا اوروں کا محتاج
پھر ان اجزا کو گھولا چشمۂ حیواں کے پانی میںمرکب نے محبت نام پایا عرش اعظم سے
چہرہ کا رنگ حالت دل کھولنے لگاہر موئے تن زباں کی طرح بولنے لگا
سہمی سہمی سی فضاؤں میں یہ ویراں مرقداتنا خاموش ہے فریاد کناں ہو جیسے
ہوتا ہے مہ وشوں کا وہ عالم ترے حضورجیسے چراغ مردہ سر بزم شمع طور
ماں خدا سے یہ مانگتی ہے مرادقوم پر سے نثار ہو اولاد
حلاوتوں کی تمنا، ملاحتوں کی مرادغرور کلیوں کا، پھولوں کا انکسار ہو تم
مل نہیں سکتی نکموں کو زمانے میں مرادکامیابی کی جو خواہش ہو تو محنت چاہئے
اے مرغک بیچارہ ذرا یہ تو بتا توتیرا وہ گنہ کیا تھا یہ ہے جس کی مکافات؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books