aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musaahib"
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
ہم شیخ نہ لیڈر نہ مصاحب نہ صحافیجو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
مصاحب شاہ سے کہو کہفقیہہ اعظم بھی آج تصدیق کر گئے ہیں
آشناؤں کا مصاحب کم عیارہر زہ گو بادہ گسار
سر تسلیم خم کر کےمصاحب شہہ کے بن جائیں
گرفتار قلق ہوں گے ملازم بھی مصاحب بھیسر بالیں کھڑے ہوں گے احبا بھی اقارب بھی
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سےمہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
ہاں مناسب ہے یہ زنجیر ہوا بھی توڑ دوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھارمصور ہوں میں تو مرا شاہکار
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
خودی کی یہ ہے منزل اولیںمسافر یہ تیرا نشیمن نہیں
مرے دل، مرے مسافرہوا پھر سے حکم صادر
کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوںپہلا مشیر
چلتا ہے آدمی ہی مسافر ہو لے کے مالاور آدمی ہی مارے ہے پھانسی گلے میں ڈال
میں خود کو موت کے ہاتھوں میں سونپ سکتا ہوںمگر یہ بار مصائب اٹھا نہیں سکتا
عجب ہے یہ زباں، اردوکبھی کہیں سفر کرتے اگر کوئی مسافر شعر پڑھ دے میرؔ، غالبؔ کا
میں وہ نغمہ ہوں جسے پیار کی محفل نہ ملیوہ مسافر ہوں جسے کوئی بھی منزل نہ ملی
بے نظیر ہے مشیرواہ کیا جواب ہے
منزل علم کے ہم لوگ مسافر ہیں مگرراستہ ہم کو دکھاتے ہیں ہمارے استاد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books