aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushaaheda"
مرے اک دوست نے مجھ سےکہا اے شاہدؔ انور
دیوار میں روزن تو ہوا کرتے ہیں لیکندل میں نہیں ہوتا کوئی اس دور میں روزن
ذکر عرب کے سوز میں، فکر عجم کے ساز میںنے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیلات
پھر پوچھا اس نے کہیے یہ ہے دل کا طور کیااس کے مشاہدے میں ہے کھلتا ظہور کیا
جو سجائی جاتی ہے رات کو وہ ہماری بزم خیال ہےجو سڑک پہ ہوتا ہے رات دن وہ مشاعرہ کوئی اور ہے
مریخ پر مشاعرہ کر لو کہ مون پرہم تو اب اپنے شعر سنائیں گے فون پر
ووٹر کو بخشا جائے گا بھاری مشاہرہپھر جیت کی خوشی میں کریں گے مشاعرہ
ذرا خاطر میں نہ لاؤںماضی کا تمام مشاہدہ اور تجربہ
پڑھا مشاعرہ شاعر نے اہتمام کے ساتھغزل سنائی ترنم کی دھوم دھام کے ساتھ
کیا جانے اس ظریف کے کیا دل میں آئی تھیکرفیو میں جس نے محفل شعری سجائی تھی
میں نے کہا مشاعرہ لوٹیں گی شاعراتبولے اسی لئے تو ہوئی شاعروں کو مات
مجھے رنگون سے جب دعوت شعر و سخن آئیطبیعت فاصلے اور وقت کے چکر سے گھبرائی
تو ٹھہرے ہوئے پانی میںروانی کی مشاہد
خوشبو کی چاندنی کی فضاؤں کی روپ کیہو جائے کچھ مشاہدۂ حق کی گفتگو
مشاہدے سے معاملے تککئی سفر تھے کئی پڑاؤ
جب تلک کچھ مشاہدات نہ ہوںشاعری میں مزہ نہیں آتا
مشاعرہ ضرور تھامیں دیکھتا چلا گیا
آل انڈیا مشاعرہ مجلس کے نام سےکھولا ہے اک ادارۂ نو دھوم دھام سے
میری ماں کہتی ہےمجھ کو پیدا ہوئے پچیس برس بیت چکے ہیں
روئے مہتاب کی ضو فشانی لئےسچ کی پرچھائیاں رقص میں ہیں مگن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books