aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musht-e-Gubaar"
چاہے افلاک و زمین پرپھیل کر چھا جائے یہ مشت غبار
اے ہم سفرمیں وہی مشت غبار رہگزر
میں سوچتا ہوںمیں ایک انسان ہوں ایک مشت غبار ہوں میں
اے بنارس ترا ایک مشت غباراٹھ کے معمار ہندوستاں بن گیا
یہ کف ہوا پہ زمین تھیوہ فلک کہ مشت غبار تھا
خانہ خراب ہو کے میں خوب ہی در بدر ہوامشت غبار بھی بنا ذرۂ رہ گزر ہوا
خفتہ خاک پے سپر میں ہے شرار اپنا تو کیاعارضی محمل ہے یہ مشت غبار اپنا تو کیا
چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پرجس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار
اک مشت غبار انساں پرشبنم کی طرح رو جائیں گی
میں ایک مشت غبار تھا جبجسے سمیٹا گیا تھا شاید
میں ایک مشت بے ضررخود اپنے خانداں کے مکر کو بھگت چکا
روح مشت خاک میں زحمت کش بیداد ہےکوچہ گرد نے ہوا جس دم نفس فریاد ہے
گوہر کو مشت خاک میں رہنا پسند ہےبندش اگرچہ سست ہے مضموں بلند ہے
تیری اک مشت خاک کے بدلےلوں نہ ہرگز اگر بہشت ملے
کب تک میں زنداں میں بیٹھاآنے والے کل کو مشت خاک سمجھ کر
پس حجاب غبار میں تیرگی کے سائےنظر جھکائے بدن چرائے
خاک ہو جاتی ہے پھر سے مشت خاکگاہے گاہے سنگ ہو جاتے ہیں چہروں کے نقوش
یہی وہ کہسار ہیں جہاںمشت خاک نور آشنا ہوئی تھی
میں نے ماناہم بھی صرف ایک مشت خاک ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books