aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushtamil"
یہ بات مشتمل ہےایک عرصۂ عقیل پر
مدرسے کی فیس پنسل پن کتابیں کاپیاںمشتمل تھا چند اشیاء پر نگاہوں کا بیاں
نہ ڈھور ہیں کہ رسیاںگلے میں مستقل رہیں
چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغمستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ
مشتعل ہو کے ابھی اٹھیں گے وحشی سائےیہ چلا جائے گا رہ جائیں گے باقی سائے
جہاں خلق شہر ہو مشتعلاسے گولیوں سے نگوں کرو
میں نے ان سے پھر پوچھاآپ مستقل شاید
تیری بساط خاک کےذرے ہیں مہر و مشتری
کیوں نگاہوں پر مری چھائے ہیں آنسو کے نقاباس سوال مستقل کا کیوں نہیں ملتا جواب
مشتعل، بے باک مزدوروں کا سیلاب عظیم!ارض مشرق، ایک مبہم خوف سے لرزاں ہوں میں
یہ مہر و ماہ و مشتری سے ہر الیکٹران تکیہ جھوم جھوم گھومنے میں جس طرح کا رقص ہے
کوئی فرقت میں گھبرائےمرے تار نفس پر ضرب کرتی مستقل دھڑکن
نشیب ارض پہ ذروں کو مشتعل پا کربلندیوں پہ سفید و سیاہ مل ہی گئے
نام ہے طلب جس کامستقل حرارت ہے
وہ قطرہ کہ صد آتش مشتعل ہےوہ دیدہ کہ بیداریٔ مستقل ہے
تو مشتعل ہو تو زلزلوں سے زمین کانپےتجھے گماں ہے
اور ایک مستقل انتظاراور آنسو
وہ ہنستی ہوئیاک نئے مشتری کی طرف ملتفت ہو گئی تھی!
میں تجھ سے دور سہی لیکن اے رفیق مرےتری وفا کو مری جہد مستقل کا سلام
مستقل محسوس ہوتا ہے مجھےجیسے تیرے ساتھ میں بھی دفن ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books