aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muttasif"
بنا ہے آدمی رحم و کرم کا پتلا کیوںہے اس صفت سے اسے متصف کیا کس نے
وقت ہتھیلی پر ٹھہری شبنم کو آئینہ کیا دکھلاتاشبنم خود متصف ہے آئینے کی
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھیکسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
مرے مخالف نے چال چل دی ہےاور اب
خداوندا! جلیل واماں معتبر! دانا واماں بینا منصف واماں اکبر!مرے اس شہر میں اب جنگلوں ہی كا کوئی قانون نافذ کر!
خدا کا شکر ہے کہ تم ان سے مختلف نکلےجو پھول توڑ کے غصے میں باغ چھوڑتے ہیں
خدائے عز و جل کی نعمتوں کا معترف ہوں میںمجھے اقرار ہے اس نے زمیں کو ایسے پھیلایا
مختلف ہر منزل ہستی کو رسم و راہ ہےآخرت بھی زندگی کی ایک جولاں گاہ ہے
پیشتر اس کے کہ ہم پھر سے مخالف سمت کوبے خدا حافظ کہے چل دیں جھکا کر گردنیں
مختلف نام ہیںمذہب
منصف شہر کی وحدت پہ نہ حرف آ جائےلوگ کہتے ہیں کہ ارباب جفا اور بھی ہیں
ذرا سی عمر میں کرتے ہوں مجھ کو متأثرمحلے ٹولے کے گمنام آدمیوں کے
خلوص کے ایسے دیے جلائیںبجھا سکے نہ جن کو مخالف ہوائیں
مگر یہ پاگل یہ نیم وحشی خرد کے ماروں سے مختلف ہےجو کہنا چاہا تھا کہہ نہ پایا
ہزار ایک ہوں دو ذہن مختلف ہوں گےیہ بات تلخ ہے لیکن ہے عین فطرت بھی
وہ میری پہلی محبت تھیجس کی آنکھیں دیکھ متأثر ہو جاتے تھے ہرن
کیفؔ اردو کے جو مخالف ہیںان کے گھر کی زبان ہے اردو
منہ میں کچھ کھوکھلے بے معنی سے جملے رکھ لومختلف ہاتھوں میں سکوں کی طرح گھستے رہو
ہو صبر پہ آمادہ تو سہہ جائے ہر اک غمہو جائے مخالف تو پلٹ دے صف عالم
منصف خیر و شر حق و باطل ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books