aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutthii"
جو اپنی نرم مٹھی میں مجھے ایسے چھپا لیتا تھاجیسے کوئی ماں
ہر فرد کی مٹھی گرم ہوتی ہے
دو سوندھے سوندھے سے جسم جس وقتایک مٹھی میں سو رہے تھے
تو نے دیا آ کے ابھارا جہاںسمجھے کہ مٹھی میں ہے سارا جہاں
مٹھی بھر اپنی قبر کی مٹیمٹھی بھر آرزوؤں کا گارا
مٹھی بھر کرنوں کے ذرےکھڑکی سے اندر آتے ہیں
سورج کے گولے کومٹھی میں بھینچ کر
تھوڑی سی مٹھائی طاق پہ تھی مٹھی میں چرائے بیٹھے ہیںابو کے بھگائے بھاگے تھے امی کے بلائے بیٹھے ہیں
مجھ کو مٹھی میں بھینچ لیتی ہے
چودھریوں کی مٹھی میں ہے شاعر کی تقدیرروئے بھگت کبیر
آنچل سے سینے کو چھپاتیمٹھی میں اک نوٹ دبائے
سندریا اپنی مٹھی کھول رہا ہے
مٹھی بھر چاول سے بڑھ کر سستا ہے یہ مال رے ساتھیسستا ہے یہ مال
کسے یقیں تھاوقت کی رو جس دن مٹھی میں بند ہو گئی ساری آنکھیں سارے خواب بدل جائیں گے
سارے سوالوں کو مٹھی میں رکھ کرذرا میری اک بات سن لو
ریت مٹھی میں کبھی ٹھہری ہےپیاس سے اس کو علاقہ کیا ہے
کسی کا بھر گیا جامہ کسی کی پگڑی بھریکسی کے منہ پہ لگائی گلال کی مٹھی
پھر مٹھی سے سنسار گیااس کھیل میں پھنسنا ہے پیارے
کسی بے نام و نشاں لمحے میں دل چاہتا ہےدوریاں بس مری مٹھی میں سمٹ کر رہ جائیں
اگر اس گلشن ہستی میں ہونا ہی مقدر تھاتو میں غنچوں کی مٹھی میں دل بلبل ہوا ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books