aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naam-levaa"
کہیں ایسا تو نہیںرسول کے نام لیوا
نام لیوا بھی نہ ہوگا تیرااور شہنائی نہ گونجے گی کہیں
نڈھال ہجرت کی آخری حد پہ جا چکا ہےوہ اپنے اجداد کی روایت کا نام لیوا
نام لیوا ترے دنیا سے مٹے جاتے ہیںجاں بہ لب ہیں تری آنکھوں کے ستارے موہن
ہو کے بے قیمت تری آغوش میں گم ہو گئےآج ان کا نام لیوا بھی یہاں کوئی نہیں
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
نام لیوا جن کے تم ہو ان کی سیرت بے مثالان کی جرأت بے مثال ان کی شجاعت بے مثال
نام لیوا ان کے ہم زیر فلک باقی تو ہیںمٹتے مٹتے بھی جہاں میں آج تک باقی تو ہیں
اس کی عمر ناپ لینا
نام لے کر پکارتا ہے مجھےکبھی چپکے سے نام لیتا ہے
کس کے بیٹے ہوتمہارا نام لیتا ہوں
اسے آباد کرنا ہےتمہارا نام لینا ہے
دینا سب کچھ اس کوواپس کچھ بھی نہ لینا
کہتا ہے کوئی جوتی نہ لیوے کہیں چرانٹ کھٹ اچکا چور دغاباز گٹھ کٹا
نہ تو بے رخی سے یوں پیش آ نہ تو بے سبب مرا دل دکھابڑی جان لیوا ہیں دوریاں مرے پاس آ مرے پاس آ
کوئی کسی کی چیز نہ لیتاغیبت چغلی کوئی نہ کرتا
اچانک آج مجھ کو راستے میں مل گیا تھا وہتمہارا نام لیتا تھا
یہ کرب جان لیوا کب تلکرہائی کب ملے گی اس امید و نا امیدی سے
کوئی سرگوشیوں میں پھر سے میرا نام لیتا ہےفضا کی نغمگی آواز دیتی ہے
نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا تو غریبپردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمہارا تو غریب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books