aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nachii"
اک روز انہوں نے بالوں سے میرے افشاںمیری نوچی، نوچے کانوں سے آویزے
ایک محل کے چھت پر آئیچھت پر ناچی چھت پر گائی
میں قصہ مختصر کر کےذرا نیچی نظر کر کے
حسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہےوہ اپنی نفی سے اثبات تک معشر کے پہنچا ہے
اداس تنہائیوں کے لمحوںمیں ناچ اٹھیں گی یہ اپسرائیں
دھڑکتے دل سے لرزتی ہوئی نگاہوں سےحضور غیب میں ننھی سی التجا کی تھی
رنڈی بھی آدمی ہی نچاتے ہیں گت لگااور آدمی ہی ناچے ہیں اور دیکھ پھر مزا
تری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہےتو اس نشتر کی تیزی آزما لیتی تو اچھا تھا
پریت دھرم کا ناچ رہا ہےقائم ہندو راج کرو گے
خدا کی شان ہے نا چیز چیز بن بیٹھیں!جو بے شعور ہوں یوں با تمیز بن بیٹھیں!
نظریں نیچی کیے شرمائے ہوئے آئے گاکاکلیں چہرے پہ بکھرائے ہوئے آئے گا
یاں ہم نے کمندیں ڈالی ہیں یاں ہم نے شب خوں مارے ہیںیاں ہم نے قبائیں نوچی ہیں یاں ہم نے تاج اتارے ہیں
دور ساحل پہ بیٹھی ہوئی ایک ننھی سی بچیہماری ہنسی اور موجوں کے آہنگ سے بے خبر
دیتے ہیں اس کے ناچ کو ٹھٹھے کے بیچ ڈالناچے ہے وہ تو فرش کے اوپر قدم سنبھال
نیچی نظروں میں سمائی ہوئی خوددار جھجکنقرئی جسم پہ وہ چاند کی کرنوں کی پھوار
وہ ماں کبھی جو مجھے کردھنی پنہا نہ سکیجو تال ہاتھ سے دے کر مجھے نچا نہ سکی
لبیب ہر نوائے ساز گار کی نفی سہی!)مگر ہمارا رابطہ وصال آب و گل نہیں، نہ تھا کبھی
جتنے ہیں روپ سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے ناچے پیادہ قواعد دکھا دکھا
ننھی لڑکیساحل کے اتنے نزدیک
مجھے تھا چھوٹے بڑوں سے بہت شدید لگاؤہر ایک پر میں چھڑکتا تھا اپنی ننھی سی جاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books