aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nafs-e-rahzan"
عزت نفس و انا ساتھ لئےبیج محنت کے سدا بوتی رہی
نفس سرکش مراروز سنتا رہا
نفس ناکارہ تقاضے تیرےخود فریبی کے سوا کچھ بھی نہیں
الٰہی کیا یہی ہے تیرا برزخنہیں نفس و جسم جس جا پہ باہم
نہ صحت نہ شفا نہ اچھی موت مانگوں گانہ تکمیل آرزو کی دعا نہ نفس مطمئنہ کی
تمجو نفس امارہ کے آئینہ سے دیکھنے کے عادی ہو
سیکڑوں مصرعے بدل کر رکھ دیے کچھ اس طرحنفس مضموں نذر ہو کر رہ گیا اصلاح کی
روح ناپاک مری قلب بھی ناپاک مرانفس امارہ بہت ہو گیا بیباک مرا
وہ نرگس بھی ہیرا بھی شمع بھی ایوان بھی تھاکتابوں میں خود تذکرہ سر ورق نفس مضمون
تیری عظمت کوئی اشرفؔ کی زباں سے پوچھےنفس مضموں ترا خسروؔ کے بیاں سے پوچھے
تمیز رہبر و رہزن کرو نہ آج کے دنہر اک سے ہاتھ ملاؤ کہ جشن کا دن ہے
یہ انہماک قیادت میں بھی نہیں ملتایہ سوئے نفس عبادت میں بھی نہیں ملتا
جب رہبر و رہزن میں ہو سکتی ہے سازش بھیپھر راہ میں کیوں اتنی تاخیر کرو یارو
تیری نظروں پہ ہے تہذیب و ترقی کا مدارتیری آغوش ہے گہوارۂ نفس و کردار
ہوش میں آؤ وقت ابھی ہےرہبر ہو اور سمے یہی ہے
روزن در سے ستاروں کو چمکتا دیکھےباغ نوخاستہ ہر سمت مہکتا دیکھے
ان راستوں میں ڈھونڈتے پھرتے ہیں نقش پااے ہمرہان تازہ وہ اہل سفر کہاں
نفس کا زیر و بم لئےوہ چڑھ کے ڈوبتی ندی
کو بہ کو پھیلتا جاتا ہے حصار من و توروزن ہجر سے منزل کا پتہ ملتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books