aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nag"
دو ناگ پڑے لہراتے ہیںاور جن کی جھلک سے ساون کی
ندیم جیسے نگل لی ہو میں نے ناگ پھنیز عشق زادم و عشقم کمشت زار و دریغ
جہلم کاویری ناگ وہگنگا کی وہ گنگوتری
مرے ویران دل میں رینگتی ہیں مکڑیاں غم کیتمناؤں کے کالے ناگ شب بھر سرسراتے ہیں
بدل کے کیچلی جس طرح ناگ لہرائے۱۰
ناگ بن کر کبھی احساس کو ڈس لیتے ہیں
مرے ہونٹوں پہ کالے ناگ بن کر تھرتھرائیں گےپشیمانی کے جذبے مجھ کو دیوانہ بنائیں گے
میں ہوں ایک عجیب سپیراناگ پالنا کام ہے میرا
اشارے پر اسی کے شہر قصبے گاؤں جلتے ہیںاسی کی آستیں میں سازشوں کے ناگ پلتے ہیں
پاؤں کے نیچے کچل دو سیم و زر کے ناگ کوزندگانی کو سراپا شاد کرنے کے لئے
چونک کر انگڑائیاں لیتے ہیں ناگجاگ انطونیؔ محبت سو رہی ہے جاگ جاگ
وقت ہے ناگ ترے جسم کو ڈستا ہوگایخ کر تجھ کو ہوائیں بھی بپھرتی ہوں گی
ناگ کے پھندے سے چھوٹاتو جب آئی
جہاں میں پاؤں رکھتی ہوںوہاں پر وسوسوں کے ناگ پھن پھیلائے بیٹھے ہیں
پھن اٹھائے ہوئے بل کھاتے ہیں شعلوں کے ناگآج انسان کو ڈستی ہیں ہوائیں تیری
پھر بدلنے ہیں مجھے بیکس و مجبور کے بھاگآج بھی ڈستے ہیں نادار کو زردار کے ناگ
ہر طرف شعلہ زباں ناگ ہیں پھن جھومتے ہیںسر اٹھاتے ہیں نئے راگ نئی راگنیاں
بڈھا ناگ کھڑا روتا ہےگونگے سناٹے بول اٹھے
بوڑھا ناگ بھی اب یہاںاپنے کھنڈر میں تن کے کھڑا ہے
پھن اٹھائے پٹریوں کے ناگ بل کھانے لگےسرخ انگارے بجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books