aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nagma-e-gul"
شور ہی نغمۂ گل بانگ اذاںشور مندر کا بھجن ہوتا ہے
اب کے تزئین چمن ہوگی لہو کی سرخیفصل گل اب کے نئے جلوے بکھیرے گی یہاں
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابندبہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
صبح دم سنتی ہے گلشن میں کوئی روح جمیلنغمۂ گل میں ترے دل کے دھڑکنے کی صدا
پچھتا رہے ہیں نغمہ سرایان فصل گلبزم چمن سے سرو و سمن کو نکال کے
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
بہار شوق کی فضا عجیب گل کھلا گئیادائے ناز عاشقی نیاز کو سکھا گئی
دیکھ کبھی تو موسم گل کوپت جھڑ کی آوازوں میں
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
ساز الفت کی نوا سوز محبت تو نہیںنغمۂ عدل و مساوات و اخوت تو نہیں
رقص مینا سے اٹھے نغمۂ رقص بسملساز خود اپنے مغنی کو گنہ گار کریں
جب میں نے اکتارہ اپنا بجایاتو اس نغمۂ جاں فزا سے
اے خالق نغمۂ بہاراںصدیوں ہوں میں خزاں رسیدہ
نغمۂ پر کیف لب پر دست نازک ساز پرمطربہ قربان ہو جاؤں میں اس انداز پر
اے وطن اے لہلہاتی کھیتوں کی سر زمیںاے نگین خاتم پنجاب اے ارض حسیں
چیخ جو نغمۂ آزاد سی لہراتی تھینغمہ میں غرق ہوئی
دست فطرت نے نواز نغمۂ خاموش ہےحیرتوں کا نقش لوح دل سے ہم آغوش ہے
تمہاری چشم توجہ کے منتظر ہیں ابھیجلو میں نغمہ و رنگ و بہار و نور لئے
دل خضر کا ہے نغمۂ بے معنی پہ رقصاںتہذیب کے پازیب کا جھنکار ہے عالم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books