aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "najaat-o-magfirat"
ابھی گرانیٔ شب میں کمی نہیں آئینجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
جہاں فقط ہنسی خوشیمیں ہو نجات انس و جاں
دعائے مغفرت میں ہر گھڑی مصروف ہوں گےقاتلوں کے واسطے
دعائے خیر سےدعائے مغفرت تک کا سفر پورا ہوا
نجات غم کی شکستہ خواہش کی راکھ میری بجھے ہوئے کارواں بھی میرےجو کھو گئے
رضائے حق کو نجات بشر کہا تو نےتعینات خودی کو ضرر کہا تو نے
مجھے کوئی مکتی نہیں چاہیے کوئی نروان کی آرزو کوئی خواہش نہیں ابکوئی سلسبیل اور کوثر نجات و جزا پر سکوں کوئی لمحہ
یہی وہ بد بخت بے ہنر اور بے یقیں ہیں کہ جن کی دیت نہ خوں بہا ہےسو ان کی قربت سے دور رہنا نجات دل کا سبب بنے گا
یہی نجات روح ہےیہی ہے دل کی شانتی
حسین گالوں پہ بکھرا ہوا وہ رنگ حیانمی وہ ہونٹوں کی جس میں نبات و عسل گھلا
اور وہ نعت پر خلوص تریوہ تری روح کی پکار جگرؔ
رک گئی اک موڑ پر فصل نباتکھو گئے مجھ سے اچانک میرے لفظ
پہاڑ کٹ گیا نور سحر سے رات ملیخدا کا شکر غلامی سے تو نجات ملی
اور نہ جانے طلوع صبح نجات کب ہوکہ ہم بزرگان صاحب اختیار کے فیصلے کی ساعت
یہ دن ہمارے واسطے یوم نجات ہےاب واقعی حیات ہماری حیات ہے
صبح دم آتی ہے اے ہند ترے آنچل سےحمد کی نعت کی پوجا کی بھجن کی خوشبو
سوز غم موجب حیات بھی ہےایک شے زہر بھی نبات بھی ہے
قند و نبات سے ہے بڑھ کر مٹھاس اس کیہر دور میں رہی ہے یہ دلستاں ہماری
پئے نجات وطن میں بہ فیض آزادیشریف آدمی خنجر تلاش کرتا ہے
یہ شاخسار کے جھولوں میں پینگ پڑتے ہوئےیہ لاکھوں پتیوں کا ناچنا یہ رقص نبات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books