aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nam-e-ashk"
ہاں گاہے گاہے دید کی دولت ہاتھ آئییا ایک وہ لذت نام ہے جس کا رسوائی
پر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسےترا نام و مقام جو پوچھا، ہنس کر ٹال گیا
لب کچھ کہے ہے،نام اس کا زانوئے ناکتخدائی پر لکھے سے چھاتیوں
جب وہ مڑ کر دیکھتا تھا اس کو یوں لگتا تھا جیسے آٹھویں بیٹے کے دست راست میںاک گدا ہے جس پہ اس کے نام کے ہجے رقم ہیں
اگر اے شمع دل جلنا ہی تھا تجھ کو تو جلنا تھاکسی بیکس کی تربت پر چراغ نیم جاں ہو کر
ہم نام نہ اس کا بتلائیںاے دیکھنے والو تم نے بھی
نام ان کا نہ درمیاں آئےنام ان کا نہ درمیاں آئے
لب پر نام کسی کا بھی ہو، دل میں تیرا نقشا ہےاے تصویر بنانے والی جب سے تجھ کو دیکھا ہے
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
اے مرے ہم سفر پھر نہ کہنا کبھیعشق آسان تھا عشق آسان ہے
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کرنیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
کوہساروں میں ہوئینام گل نام صبا نام سحر ورد زباں
کلمۂ شکر بہ نام لب شیریں دہناں
دیکھیے دیتے ہیں کس کس کو صدا میرے بعد'کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق'
فردوس حسن و عشق ہے دامان لکھنؤآنکھوں میں بس رہے ہیں غزالان لکھنؤ
تھے بہت بے درد لمحے ختم درد عشق کےتھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
اے صاحب نام و شہرتجس کو کل
تیرے فرسودہ نشاں ہیں نقش ناز حسن و عشقتیری موجوں میں نہاں ہے آہ راز حسن و عشق
غزلوں کے اے شہنشاہ میرؔ جہان اردوباقی نہیں جہاں میں نام و نشان اردو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books