aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqqaad"
زمین کے لحاظ سے نقاداپنے کمروں سے اکھڑنے کے لیے تیار نہیں
دن بھر کافی ہاؤس میں بیٹھے کچھ دبلے پتلے نقادبحث یہی کرتے رہتے ہیں سست ادب کی ہے رفتار
رحم اے نقاد فن یہ کیا ستم کرتا ہے توکوئی نوک خار سے چھوتا ہے نبض رنگ و بو
مجھے خطرہ ہے شاعر اور دانشور ادیبوں سےمجھے نقاد سے خطرہ محقق سے مجھے خطرہ
اس کو نقاد تو اک چشمۂ حیواں سمجھامیں اسے حضرت مجنوں کا گریباں سمجھا
اپنی ہی خطاؤں کا وہ نقاد جواں فکروہ اپنے ہی اسرار کا اک سیل خراماں
اک طرف عزلت میں ہے نقاد معنی مو شگافیہ معانی ہیں موافق وہ مطالب ہیں خلاف
اے مرے شعر کے نقاد تجھے ہے یہ گلہکہ نہیں ہے مرے احساس میں سرمستی و کیف
جمالیات کا نقاد جتنا حیراں ہےوہ باب حسن میں بھی اتنا ہی پریشاں ہے
نقاد سے ملنا ہے خطرناک کہ ہر دموہ حالت تبخیر تخیل میں ملے گا
نقاد ان کو کہتے ہیں یہ بھی ہیں آدمی
کوہ میں دشت میں لے کر ترا پیغام پھرےاور معلوم ہے تجھ کو کبھی ناکام پھرے
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
یہ نا آباد وقتوں میںدل ناشاد میں ہوگی
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کاجو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
لیلیٰ ناز برافگندہ نقاب آتی تھیاپنی آنکھوں میں لیے دعوت خواب آتی تھی
دگر شاخ خلیل از خون ما نمناک می گرددببازار محبت نقد ما کامل عیار آمد
دل ناکام میں کہاں جاؤںاجنبی شام میں کہاں جاؤں
مجھ کو کہنے دو کہ میں آج بھی جی سکتا ہوںعشق ناکام سہی زندگی ناکام نہیں
میں سوچ رہا ہوں ان کا بھی اپنی ہی طرح انجام نہ ہوان کا بھی جنوں ناکام نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books