aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqsh-bandaan-e-azal"
فن کار ازل کو کیا اپنے کسی نقش پہ اطمینان نہیں۳
نقاش ازل میں تری جدت کے تصدقہر نقش سے ہر نقش جدا دیکھ رہا ہوں
دریائے طبیعت کو رواں ہم نے کیا ہےدر ہاٸے معانی کو عیاں ہم نے کیا ہے
میں اپنی کھوج میں گم تھیکہ میں کیا ہوں
یہ نیم خواب گھاس پر اداس اداس نقش پاکچل رہا ہے شبنمی لباس کی حیات کو
یہ نقش سبز و سیہ سرخ مرمریں اعضاپہن کے بیٹھے کوئی جیسے دودھیا ململ
افق تا افق یہ دھندلکے کا عالمیہ حد نظر تک
پہنچتا ہے ہر اک مے کش کے آگے دور جام اس کاکسی کو تشنہ لب رکھتا نہیں ہے لطف عام اس کا
اے قلم کیا کہوں میں سحر بیانی تیریحال دل اپنا سناتا ہوں زبانی تیری
گرا رہا ہے ترا شوق شمع پر تجھ کومجھے یہ ڈر ہے نہ پہنچے کہیں ضرر تجھ کو
یہ داستاں کا سیہ سمندرکہ جس کی موجیں مری صدا ہیں
اور پھررات کی بساط الٹ گئی
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
اے دل بیتاب تجھ میں ہے صفت سیماب کیتیرے قطروں میں ہیں کچھ بوندیں شراب ناب کی
باغ تخلیق میںآفرینش کے قرطاس پر
انجم سے بڑھ کے تیرا ہر ذرہ ضو فشاں ہےجلووں سے تیرے اب تک حسن ازل عیاں ہے
ساری دنیا سو رہی ہے اور تو بیدار ہےدور ہے راحت سے اور لذت کش آزار ہے
کتاب گمراہ کر رہی ہےپہ اک یقیں ہے کہ
اول و آخر فنا باطن و ظاہر فنانقش کہن ہو کہ نو منزل آخر فنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books