aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasr"
یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ ہےیہ صنف نثر ہم نابالغوں کے فن کا حصہ ہے
نثر کا ہے خرام خوش ہنگامشاعری کی اڑان ہے اردو
شعر میں نثر میں داستانوں میں توشہر و صحرا میں تو اور چٹانوں میں تو
نظم پابند ہے نظم آزاد بھییہ کبھی نثر ہے اور معرا کبھی
ہوا ہے نثر کو احساس پھر یتیمی کاہوائے شہر ستم کس ادا سے گزری ہے
نثر میں ان کی نظم کی بو باسنظم کی انتہا کے رمز شناس
جناب عالیؔ کے کالم تھے جتنے مطبوعہسمجھ کے چھوڑ گیا ان کو نثر ممنوعہ
ہم اپنی ناقدانہ کاوشوں کو جگمگائیں گےہم اپنی نثر میں الفاظ کا جادو جگائیں گے
جس میں لاکھوں ہیں ستارے شاعری و نثر کےاس نئی اک کہکشاں کا آسماں سنجیو ہے
کچھ نہ کچھ نظم میں کچھ نہ کچھ نثر میں بڑبڑاتا رہا ہوںمگر واں بھی یاں کا یہ افسانہ سب کو سناتا رہا ہوں
نقش قرار سیل فنا سے مٹا ہے آجایوان نظم و نثر میں ماتم بپا ہے آج
بس اسٹاپ پر دو منٹ کی ملاقاتبس دو منٹ کی
نثر نظم آلود ہے یہ طرز نو کی شاعریماش کی کھچڑی ہے جو پوری طرح پکی نہ ہو
وہ لمحہوہ اک لمحۂ نرم و شیریں
زمیں بے درد ہےنا مہرباں ہے آسماں
لفظ و معنی کا اک سلسلہتا بہ حد نظر
لیمپ پوسٹ سے ٹیک لگائے بیٹھا ہے وقتاپنی آنکھوں میں لئے
زمین و آسماں کے سب کنارے رقص کرتے ہیںمری نظموں کے ٹکڑے اور تمہارے نثر پارے رقص کرتے ہیں
پائی اسی نے اپنی بدی کی وہیں سزاتھا یہ تو نثر میں نے اسے نظم میں کیا
گزرتے لمحوں کا آئینہ جب بھی دیکھتا ہوںیہ سوچتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books