aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nausha"
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھاعبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا
نوشہ بنانے کی رسموہ گڈے میاں گھر بلائے گئے
پان سے میں نے کہا شان تری بالا ہےتو ہے نوشہ تو یہ سگریٹ ترا شہبالا ہے
نوشہ بنا کے بھیجا تھا پھولوں میں کل تجھےارتھی اٹھانے آئے ہیں رادھا کشن کو دیکھ
ہار ٹوٹا عروس ہستی کانوشۂ زندگی کہاں ہے آج
بنتا ہے عروسان جہاں کے لیے زیوردستار میں نوشہ کے رہا کرتا ہے اکثر
ڈوب جاتا تھا سورج ہر اک شام کوروشنی چاند کی تھی فقط نام کو
یہ دکھ کے نوحے یہ سکھ کے نغمےجو کل مرے تھے وہ اب ترے ہیں
یہ عالم یہ بتخانۂ چشم و گوشجہاں زندگی ہے فقط خورد و نوش
فطرت اسکندری اب تک ہے گرم ناؤ نوشبیچتا ہے ہاشمی ناموس دين مصطفیٰ
نشہ آتا ہے اردو بولنے میںگلوری کی طرح ہیں منہ لگی سب اصطلاحیں
دیا رونا مجھے ایسا کہ سب کچھ دے دیا گویالکھا کلک ازل نے مجھ کو تیرے نوحہ خوانوں میں
مذہب کا روگ آج بھی کیوں لا علاج ہےوہ نسخہ ہائے نادر و نایاب کیا ہوئے
مجھ کو بیتاب سا رکھتا تری چاہت کا نشہمیں تری روح کے گلشن میں مہکتا رہتا
نوحۂ غم ہی سہی شور شہادت ہی سہیصور محشر ہی سہی بانگ قیامت ہی سہی
پنہاریاں پانی بھرتی ہیںانگڑائی کا نقشہ بن بن کر
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئیتم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
اب فرصت ناؤ نوش کہاں اب یاد نہ آؤ رہنے دوطوفان میں رہنے والوں کو غافل نہ بناؤ رہنے دو
لٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظاب جو کہنا ہے تو کیسے کوئی نوحہ کہیے
جنت سے دبیرؔ آ کے پڑھیں نوحۂ ماتمیہ چیخ اٹھے دل سے نہ حلقوم سے نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books