aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nazraane"
یہ تحفۂ اشعار ہے نذرانۂ الفتاے جان حیا جان وفا عید مبارک
بھوکی مٹی کو سونپے ہیںدنیا نے اپنے نذرانے
خوابوں کے نذرانے لئے بیٹھاحسیں یادوں کی جھولی میں
میرے کس کام کے یہ نذرانےایک چھوڑی ہوئی دنیا کے سفیر
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
آسماں گیر ہوا نعرۂ مستانہ تراکس قدر شوخ زباں ہے دل دیوانہ ترا
یہ سب جتنے نظارے ہیںکہو کس کے اشارے ہیں
تیری نظروں پہ ہے تہذیب و ترقی کا مدارتیری آغوش ہے گہوارۂ نفس و کردار
میں وہ ہوں جس نے اپنے خون سے موسم کھلائے ہیںنجانے وقت کے کتنے ہی عالم آزمائے ہیں
الم تو یہ ہے کہ دونوں کو وہم ہے کہ بہارعدو کے خوں میں نہانے کے بعد آتی ہے
دل کے دامن سے لپٹتی ہوئی رنگیں نظریںدیکھتے دیکھتے انجان بھی ہو جاتی ہیں
وہی گیسو وہی نظریں وہی عارض وہی جسممیں جو چاہوں تو مجھے اور بھی مل سکتے ہیں
جن کے قدموں کو کسی رہ کا سہارا بھی نہیںان کی نظروں پہ کوئی راہ اجاگر کر دے
وہ بجلی کہ تھی نعرۂ لا تذر میںعزائم کو سینوں میں بیدار کر دے
یہ پھولوں کے گجرے یہ پیکوں کے چھینٹےیہ بیباک نظریں یہ گستاخ فقرے
پھر نعرۂ مستانہاے ہمت مردانہ
پر کوئی اس کی نظروں کومیرے دل سے مٹا نہ سکے گا
نعرۂ حب وطن مال تجارت کی طرحجنس ارزاں کی طرح دین خدا کی باتیں
گاندھیؔ ہو کہ غالبؔ ہو انصاف کی نظروں میںہم دونوں کے قاتل ہیں دونوں کے پجاری ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books