aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nicho.d"
جہل کا نچوڑ ہیںان کی فکر سو گئی
کہ کل تلک تھا یہاں کچھ بھی اپنے ہاتھ نہیںودیشی راج نے سب کچھ نچوڑ ڈالا تھا
نور سارا نچوڑ لائے گامیرے تارے بھی توڑ لائے گا
فطرت نے تول تول کے چشم قبول میںسارا چمن نچوڑ دیا ایک پھول میں
مری ہوئی بکری کے تھنوں سے اس کے پانچوں بچےدودھ کی آخری بوند تک نچوڑ لینے کے چکر میں
رتوں کا خوں نچوڑ دیں یہ وقت کی پکار ہے
خون سیراب کرتے ہیںاور کبھی ایک ایک قطرہ نچوڑ لیتے ہیں
مجھے یہ وہم کسی ماہتاب کی ٹھنڈکلہو سے گرمئ فکر و عمل نچوڑ نہ لے
رس نچوڑ لیتی ہےاور پھر زمانے کے
ریت کو نچوڑ کر پانی کو نکالنابہت عجیب کام ہے
تمہارے واسطے شبنم نچوڑ سکتا ہوںزر و جواہر و گوہر کہاں سے لاؤں میں
دشت نے ہمارے شاداب جسموں سے پانی نچوڑ کران میں پیاس بھر دی ہے
جمال مرگ آفریں! یہ شب میری زندگی ہےنچوڑ دے اس کے چند لمحوں کی عشرتوں میں
جم کر نچوڑ ڈالا
شور کا لہو نچوڑ لیا ہےیہ ''روشنی'' کے حروف
کچھ نہ کچھ حرارتیں نچوڑ لیںتمازتیں سمیٹ لیں کچھ اس طرح
عشق کیا ہےسوال نے کیفیت کا نچوڑ مانگا
ہر ایک دیوار توڑ دے گیلہو ستم کا نچھوڑ دے گی
کیوں مرا خوں نچوڑ لیتا ہےجب کبھی چار تنکے چن کر میں
نسوں سے ہمت کا ایک ایک قطرہنچوڑ جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books