aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nikhar"
ہوا بھی خوش گوار ہےگلوں پہ بھی نکھار ہے
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھےنکھر گئے ہیں گلاب سارے
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شامکہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
انڈا کھانے سے لہو جسم میں بڑھ جاتا ہےچست ہوتا ہے بدن ذہن نکھر جاتا ہے
چاندنی کھل کے نکھر آئی ہے دروازے پراوس سے بھیگتے جاتے ہیں پرانے گملے
بڑی ہے بات جو تم رنگ گل نکھار سکویہ دور دور جہاں کاش تم کو راس آئے
یہ دھج نہ دے جو اجنتا کی صنعتوں کو پناہیہ سینہ پڑ ہی گئی دیو لوک کی بھی نگاہ
گراں ہے دل پہ غم روزگار کا موسمہے آزمائش حسن نگار کا موسم
ان کے آگے ہر نیا میدان ہوگا جلوہ گاہاور ترا اسٹیج ہوگا صرف شوہر کی نگاہ
کبھی اک اشک سے دھل جاتے ہیں صدیوں کے غبارکائنات اور نکھر اور سنور جاتی ہے
گلوں کی طرح گلستاں میں نکھر لیںبنیں ہم بھی سورج گگن میں ابھر لیں
دودھیا حسن سے اکتا کے مری نظروں نےجب بھی دیکھا ہے ترے رنگ کا بھرپور نکھار
جمال و حسن کے کافر نکھار سے کھیلاریاض عشق کی رنگیں بہار سے کھیلا
جس میں مریم کے حسیں نقش نکھر جاتے ہیںاے نئے عصر کی رگ رگ کو سمجھنے والے
اس کے رنگ اس کے حسن کو نکھار دےاس کے دل کا بوجھ اتار دے
اپنے ماتھے پہ درخشانیٔ مہتاب لئےنکہت و رنگ لیے نور کا سیلاب لیے
سراپا بگوش بنیدکھ کی بھٹی میں تپ کے نکھر رہی ہے ابھی
ظلمت شام اودھ صبح بنارس کا نکھارآگرے کے تاج کی عظمت ہمالہ کا وقار
ترے جمال سے اے آفتاب ننکانہنکھر نکھر گیا حسن شعور رندانہ
مینہ برستا ہے تو دھرتی کی نظر جھومتی ہےپھول کھلتے ہیں تو گلشن پہ نکھار آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books