aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuqat"
جس قدر تھیں صلواتیںبے نقط سنا ڈالیں
بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاںسامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
نکہت و نور سے لبریز نظاروں کے سواسبزہ زاروں کے سوا اور ستاروں کے سوا
اک سڑک پہ چلتا ہوںسامنے کے نکڑ پر
دل ٹھہرے جہاں ہیں برسوں سےوہ اک نکڑ ہے نفرت کا
یوں لگتا ہےجیسے خدا نکڑ پر بیٹھا
غنچہ و گل کی نکہت چرائی گئیبجلیوں کی حرارت چرائی گئی
زلفوں کے پیچ و خم میں بہاریں چھپی ہوئیاک کاروان نکہت بستاں لیے ہوئے
ندا اکثر گلے کےآخری نکڑ تلک آ کر
نور و نکہت کا جیسے ہو سیل رواںجیسے اخلاص و الفت کا اک کارواں
یہاں عرض دعا مہر و وفا کچھ بھی نہیں ہےکئی لاشیں بھٹکتی رہتی ہیں بے روح نکڑ پر
نشاط محبت رفیق حیاتکئے اس نے حل زندگی کے نکات
من بھی سوناآنگن بھی سونا
مسجدیں بھی ہیں منادر بھی ہیں گرجا گھر بھینکہت و نور میں ڈوبا ہوا ہر منظر بھی
وہی غنچوں کی شادابی وہی پھولوں کی نکہت ہےوہی سیر گلستاں ہے وہی جوش مسرت ہے
ماضی کے نکڑ پرافلاطونی عشق کی موج میں
یہ نقش سے پھوٹتے کرشمےیہ نکہت و نور کی پناہیں
میرؔ و غالبؔ کی دلی کبھی ایسی تو نہ تھیہر گلی ہر نکڑ پر سانپ کنڈلی مارے بیٹھے ہیں یہاں
دور گلی کے نکڑ پرزرد اداسی کا ڈیرا ہے
دامن رنگیں میں اک دوشیزۂ ناکتخداچن رہی ہے ننھی ننھی سرخ کلیاں خوش نما
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books