aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuur-e-qamar"
نور ایمن تھا ثریا کی نگاہوں میں جہاںشاخ نسرین تھی فرحین کی بانہوں میں جہاں
بستیوں سے دور صحرا کے نظارے خیمہ زنحلقۂ یاراں میں کتنے نازنیں نازک کمر
پیکر نور نہیں خالق انوار گراایک مینار گرا
ہر اک عظمت و شان و شوکت سے خالییہ دنیا ہے نور مسرت سے خالی
نورؔ غزل کے پھول کھلامشق سخن کو جاری رکھ
مجھے نورؔ ہے درد دل کی تمنامگر درد بھی لا دوا چاہتا ہوں
جو حقیقت سے روشناس ہو نورؔوہ طلسم مجاز کیا جانے
جناب نورؔ ہمیں تو مٹا دیا لیکنہمارے نقش محبت کو وہ مٹا نہ سکے
انسان وہ کرے جو ملک بھی نہ کر سکیںفکر معاش نورؔ اگر درمیاں نہ ہو
جمال ہستی کا نور بن کرکمال ہستی کا نور لے کر
کبھی اے نورؔ بت خانے کو کعبے میں نہاں دیکھاکبھی کعبے میں پوشیدہ نظر بت خانہ آتا ہے
حصول زیست سے کیوں نورؔ نا شناسا ہےبقا کی راہ یہاں دور تک ندارد ہے
زمانے کی ہوا بدلی ادھر رنگ چمن بدلاگلوں نے جب روش بدلی عنادل نے وطن بدلا
دکھائی دیتا نہیں اب کوئی ستارۂ نورکلام کا وہ قرینہ
سمجھ رہا تھا بجھے گا یہ خاندان چراغعجیب لوگ تھے وہ خاندان نور کے لوگ
جوانی مطلع نور سحر ہےجوانی رشک خورشید و قمر ہے
مری تابناکی مرا نور کامل تھا شمس و قمر میںمگر ایک دن پھر اچانک
وہ رشک قمر شب کو جہاں جلوا فزا ہواس رات کے روشن کے لیے نور سحر جائے
وہ تو خوشبو تھا اگلے نگر جا چکاچاندنی تھا ہوا صرف رنگ قمر
لہو میں غرق ہیں اور شش جہات کا آہنگزمیں کی پینگ طلوع نجوم و شمس و قمر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books