aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "okhlii"
پھر مٹی سینچو اشکوں سےپھر اگلی رت کی فکر کرو
اپنے ہی وطن میں ہوں مگر آج اکیلیاردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی
صبح نے سیج سے اٹھتے ہوئے لی انگڑائیاو صبا! تو بھی جو آئی تو اکیلی آئی
فرض تو مجھ کو نبھانا ہے مگردیکھ کہ کتنی اکیلی ہوں میں!
کیا ہوئے وہ دن اور وہ راتیںتم میں اگلی سی اب نہیں باتیں
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
اگلی سی تازگی ہے پھولوں میں اور پھلوں میںکرتے ہیں رقص اب تک طاؤس جنگلوں میں
سانس کیا اکھڑی کہ حق کے نام پر مرنے لگےنوع انساں کی ہوا خواہی کا دم بھرنے لگے
مگر تب ہم نہیں ہوں گےاکیلی جان ہوگی تم
کوئی چال اگلی سوچ لوںمیں گم ہوں اپنے خیال میں
اماں اکیلی جاگ رہی ہے
عشق نے زہر کھا لیا ہوگاتم اکیلی کھڑی ہوئی ہوگی
مجھے کیا خبر کیا برائی میں ہے کیا زمانے میں ہے اور پھر میں تو یہ بھی کہوں گاکہ جو شے اکیلی رہے اس کی منزل فنا ہی فنا ہے
موت نے جھٹکا دیا کل عضو ڈھیلے ہو گئےسانس اکھڑی، نبض ڈوبی، ہونٹ نیلے ہو گئے
زندگی کس قدر اکیلی ہےکوئی الجھی ہوئی پہیلی ہے
اگلی دنیا کے فسانے چھوڑ کراس جہنم زار کی باتیں کریں
چلو کہ چل کے چراغاں کریں دیار حبیبہیں انتظار میں اگلی محبتوں کے مزار
اکھڑی اکھڑی بات کرے ہے بھول کے اگلا یاراناکون ہو تم کس کام سے آئے؟ ہم نے نہ تم کا پہچانا
صحبتیں اگلی مصور ہمیں یاد آئیں گیکوئی دلچسپ مرقع نہ دکھانا ہرگز
یا کوئی فکر اوہام میںفکر صدیوں اکیلی اکیلی رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books