aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paa-e-shikasta"
آئینوں میں حسن شکستہ دیکھ رہی ہےکتنے چہرے ٹوٹے ٹوٹے
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
تجھے بھی اپنی طرح پائے بند نالہ و آہیوں ہی مجال تباہ و خراب دیکھیں گے
ہر ویراں گھر، ہر ایک کھنڈرہم پایۂ قصر دارا ہے
سواری اونٹ کی ہےاور میں شہر شکستہ کی
اک اک لمحہ ڈھونڈ رہا ہے کھوئی ہوئی رعنائیدوڑ رہا ہے پیچھے کو با وصف شکستہ پائی
ہر پست و شکستہ حوصلے کواک آگ فراہم کرتا ہے
تری جبیں پر اگی لکیریںصف شکستہ سپاہ جیسے
اس سمے طاق شکستہ پر لرزتے دیپ سےمیں نے پوچھا
وصل رت کو جلا دوںیا پھر خط شکستہ میں
میرا پائے شوق سزا کہیں پہ رکا نہیںیہ نشیب شام ہے اور میں ہوں رواں دواں
میری کٹیا میں آؤ سستا لویہ مرا ساغر شکستہ لو
میرے جام شکستہ میںباقی تھے قطرے مئے خام کے کچھ
نقوش پائے زندگی کے کچھ نشان تو ملیںطلسم ٹوٹتا نہیں
اژدھے لڑتے ہوئے جیسے میان کہساراور محراب شکستہ میں پرانی قندیل
یہی انجام ہوتا ہےکہیں سطر شکستہ کی طرح ہیں چار شانے چت
آج میری تڑپتی ہوئی سسکیاں ایک ساز شکستہ کی فریاد ہیںاور کچھ بھی نہیں
اور محراب شکستہ میں سمٹ کر پہروںداستاں سرد ممالک کی کہا کرتی ہے
بے پر و بال کیا کرتی ہےوقت کی تال کو بے تال کیا کرتی ہے
یاس کا دھواں اٹھا ہر نوائے خستہ سےآہ کی صدا نکلی بربط شکستہ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books