aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paimaana-e-sharaab"
پھر چاندنی میں دامن دریا یہ اے ندیمرقص شراب و گردش پیمانہ چاہئے
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
پیمانۂ جذب و مستیحلقۂ مے گساراں سے دامن بچائے
وقت کی بات ہے ہر غنچۂ سربستہ مگروقت کیا چیز ہے بے پیمانۂ ساختہ ہے
میں نے اک دن خواب میں دیکھا کہ اک مجھ سا فقیرگردش پیمانۂ امروز و فردا کا اسیر
ہے کبھی جاں اور کبھی تسليم جاں ہے زندگیتو اسے پیمانۂ امروز و فردا سے نہ ناپ
یہ مقدر میں لکھا ہے تو چلو صبر کریںاپنے ہی اشکوں سے پیمانۂ امروز بھریں
میرے پیمانۂ محبت میںزندگی کی شراب تھا وہ شخص
سرگوشیاں کرتے ہیں گزر جاتے ہیں آنکھوں کے جہاں سےپیمانۂ جاں سے
ایک پیمانہ مے سر جوشلطف گفتار گرمئی آغوش
وہ پیمانۂ نازجانے گردش میں ہے کہ ٹوٹ گیا
پیمانۂ اجل کا وہ تلخابہ اس طرحروحوں کے زخموں سینوں کے داغوں کو دھو گیا
شوق کے ہاتھ میں ٹوٹے ہوئے پیمانہ و خمآرزو وقت کے پھیلے ہوئے صحراؤں میں گم
ان کی آنکھوں کا تھا اشارہوقف جام و شراب ہوا میں
مسافت اور تحرک سے ہوا پیدا وہ اک لمحہجو ہے پیمانۂ امروز اور گنجینۂ فردا
او شراب خودی کے متوالےگھر کی چوکھٹ کے چومنے والے
ذکر عہد شباب کون کرےحسرتوں کا حساب کون کرے
یہ جوانی، یہ پریشانی، یہ پیہم اضطراببارہا الجھن میں دوڑا ہوں سوئے جام شراب
زندگی جام شرابزندگی حسن شباب
غم کے پیمانۂ سر شار کو چھلکاتے ہوئےبرگ ہائے لب و رخسار کو مہکاتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books