aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paimaane"
آئی آواز غم انگیز ہے افسانہ ترااشک بیتاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
قوس اک رنگ کی ہوتی ہے طلوعایک ہی چال بھی پیمانے کی
اس سے پہلے بھی تو پیمان وفا ٹوٹے تھےشیشۂ دل کی طرح آئینۂ جاں کی طرح
مستقبل کے پیمانے میںمیں سوتا ہوں اور جاگتا ہوں
نہیں قابو تھا اپنے دل پہ پیمان وفا توڑاتمہاری یاد نے لیکن نہ کیوں اب تک مجھے چھوڑا
سنے کوئی مری غربت کی داستاں مجھ سےبھلایا قصۂ پیمان اولیں میں نے
کانپتے ہونٹوں پہ پیمان وفا کیا کہناتجھ کو لائی ہے کہاں لغزش پا کیا کہنا
''مجبوری و دعویٔ گرفتارئ الفتدست تۂ سنگ آمدہ پیمان وفا ہے''
محبت عہد و پیمان وفا ہےمحبت حد امکان وفا ہے
غفلت نیندیں ہستی تھیآنکھیں کیا پیمانے تھے
ہجوم تشنہ لباں کی نگاہ سے اوجھلچھلک رہے ہیں شراب ہوس کے پیمانے
لو تم بھی گئے ہم نے تو سمجھا تھا کہ تم نےباندھا تھا کوئی یاروں سے پیمان وفا اور
تیرے پیمان محبت کا وہ اظہار طویلروح کا اظہار تھے بوسے مرے
کانٹے کلیاں نور اندھیراانجمنیں شمعیں پروانے
سماعتوں کے نئے پیمانےآنکھوں کے لیے
اس پیاری مشروب کے پیمانے بھی نہ چھلکیںجن کے بل بوتے پہ ہماری خوش اخلاقی
دو شمعوں کی لو پیچاں جیسے اک شعلۂ نو بن جانے کیدو دھاریں جیسے مدرا کی بھرتی ہوئی کسی پیمانے کی
میری بن جانے پہ آمادہ ہے وہ جان حیاتجو کسی اور سے پیمان وفا رکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books