aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "palat"
پلٹ کے واپس نہ جانے پائےمیں سوچتا ہوں
جس کا ڈر تھا مجھے معلوم پڑا لوگوں سےپھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تری دنیا میں
کبھی اپنے رنجور کوزوں کی جانبپلٹ کر نہ دیکھا
تم پلٹ آؤ گزر جاؤ یا مڑ کر دیکھوگرچہ واقف ہیں نگاہیں کہ یہ سب دھوکا ہے
تیرے گھر میں غلامی پلٹ آئے گیتیری بربادیوں کا تجھے واسطہ
گاہے گاہے شرارے سے چھونے لگےمیں جو دیکھوں پلٹ کے تو وہ
ہو صبر پہ آمادہ تو سہہ جائے ہر اک غمہو جائے مخالف تو پلٹ دے صف عالم
کسی چلمن نے پکارا بھی تو بڑھ جاؤں گاکوئی دروازہ کھلا بھی تو پلٹ آؤں گا
الٹ پلٹ کرتے رہناورنہ کالی پڑ جائیں گی
یہ جی چاہتا ہے کہ ہم ایسے ساگر کی لہروں پہ ایسی ہوا سے بہائیں وہ کشتی جو بہتی نہیں ہےمسافر کو لیکن بہاتی چلی جاتی ہے اور پلٹ کر نہیں آتی ہے ایک گہرے سکوں سے ملاتی چلی جاتی ہے
نہ تھی فکر کوئی نہ رنج و الم تھےپلٹ کر سہانے پلوں کے صفوں کو
وہ دور جا چکا ہے آتا نہیں پلٹ کربچپن کا وہ زمانہ لگتا ہے اک فسانہ
وہیں پہ چھپا ہے وہ کائر حضورپلک کے جھپکنے میں پہنچے کنویں پہ
مجھے دیکھ کر وہ پلٹ گئینہ تو بھول ہے نہ تو یاد ہے
وہ انقلاب کی رو پھر پلٹ گئی افسوسبلند بام ہیں پھر زیر دام تیرے بعد
بخیر و خوبی پلٹ آئے جیسے شام ہوئیاور اگلے روز کا موہوم خوف دل میں لیے
پھر پلٹ آتے ہیںجیسے میں جاتا تھا اور جا کے پلٹ آتا تھا
اپنے رستوں کی طرف میں بھی پلٹ آتی تھیمیری اس شام کے تارے سے ملاقات بہت گہری تھی
دور سے تیز پلٹ جائیں ضیا کے آہوایک بس ایک صدا گونجتی ہو
پریوں سے گلے مل کےپلٹ آتے تھے واپس مولوی صاحب کی قمچی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books