aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "palko.n"
وہ جنہیں تاب گراں باری ایام نہیںان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے
چکبستؔ کی الفت نے مرے خواب سنوارےفانیؔ نے سجائے مری پلکوں پہ ستارے
تم نے پلکوں پہ نمی سوکھ گئی تھی سو گرا دیرات بھر جو بھی ملا اگتے بدن پر ہم کو
ایک آشفتہ سر و آبلہ پا کی خاطرکبھی زلفوں کبھی پلکوں کو بچھائے رکھا
کسی کا غم سن کےمیری پلکوں پہ
شام کی طرح گہرے گہرے یہ پلکوں سائے ہیں میرےتیرے سیاہ بالوں کی شب سے دھوپ کی صورت
لڑکا حیرت اور محبت کی شدت سے پاگللانبی پلکوں کے لرزیدہ سایوں کو
۴جھکی جھکی پلکوں کے نیچے نمناکی کا نام نہ تھا
اشک پلکوں پہ آ نہیں سکتےدل میں ہے تیری آبرو اب بھی
اپنے دل کو کاٹیں گےآج ہم اپنی پلکوں پر
چاندنی رات میں بجھتا ہوا پلکوں کا ستارفرط جذبات سے مہکی ہوئی سانسوں کی قطار
آ کر تری جناب میں اے کار ساز نورپلکوں میں منہ چھپاتے ہیں جھینپے ہوئے غرور
پلکوں پہ نمی کا ذکر ہی کیایادوں کا سراغ تک نہ ہوگا
کبھی جب درد آ کے پلکوں پہ موتی پروتا ہےتو یہ احساس ہوتا ہے
امنڈ آتے تھے جب اشک محبت اس کی پلکوں تکٹپکتی تھی در و دیوار سے شوخی تبسم کی
پلکوں پہ لرزتے اشکوں میںتصویر جھلکتی ہے تیری
پلکوں پر!آنسو بن کر سو جاتی ہے
تو مجھے اتنے پیار سے مت دیکھتیری پلکوں کے نرم سائے میں
میرے بالوں پہ آنکھوں پہ پلکوں پہ، ہونٹوں پہ،ماتھے پہ، رخسار پر
کہاں آنکھیں ملانا ہے کہاں پلکیں جھکانا ہےیا یہ لکھو کہ اب کی بار جب وہ ملنے آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books