aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paraan"
کسی مرغ پراں کا سایہکسی زندگی کا نشاں تک نہیں تھا!
سبا آلام کا انبار بے پایاں!گیاہ و سبزہ و گل سے جہاں خالی
مری آنکھوں نے جسے چاند کہا تھا کل تکآج اسی شعلۂ پراں سے عرق بار ہوں میں
بہل جائیں دلسکھ پائیں پران
ہے پرتکشا انہیں کی ہمیں آج بھیدن کہ جو پران کے موہ میں بند تھے
جن سے بڑھ کر کوئی نظروں کا شناسا بھی نہیںہائے وہ لمحۂ پراں وہ دل آویز ادا
جہاں گھونسلوں اور اڑانوں کے مابیندھاتوں کی پراں فصلیں نہیں تھیں
تو مندر میں آن براجاپہن کے ہیرے موتی
حقیر و ناتواں تنکاہوا کے دوش پر پراں
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیںمرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
سر فاراں پہ کیا دین کو کامل تو نےاک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے
شکست ناروا نے مجھ کو پارہ پارہ کر ڈالاانا کو میری بے اندازہ تر بے چارہ کر ڈالا
اے عشق ہمیں برباد نہ کراس جان حیا کا بس نہیں کچھ بے بس ہے پرائے بس میں ہے
تو ایک اک حرف جی اٹھے گاپہن کے انفاس کی قبائیں
سر پہ سرشارئ عشرت کا جنوں طاری تھاماہ پاروں سے محبت کا جنوں طاری تھا
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردےپیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھا دو
تو مینا اپنے بچے چھوڑ کرکوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے
مجھے یقیں ہے کہ ہم اب کبھی نہ بچھڑیں گےتمہیں گمان کہ ہم مل کے بھی پرائے ہیں
کہ جیسے پان میں مہنگا قمام گھلتا ہےیہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا۔۔۔۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books