aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parastish"
یہ سر زمین سے آکاش کی پرستش گاہاتارتے ہیں تری آرتی ستارہ و ماہ
وہ مری راہ میں دیوار بنی بیٹھی ہےزندگی بھر کی پرستش اسے منظور نہیں
دین کی تجھ بن کہیں پرسش نہ ہوتو نہ ہو تو حق کی پرستش نہ ہو
تم نہ مانو تو بھلا کون کہے کون سنےپیار پوجا ہے پرستش ہے تجارت تو نہیں
سر دریا پرستش ہو رہی ہے پھر گناہوں کیکرو یارو شمار نالۂ شبگیر بسم اللہ
ہر ایک آنکھ میں اسباب کی پرستش تھییہ انہماک قیادت میں بھی نہیں ملتا
پرستش اس کی کرتا ہےاسی کو پیار کرتا ہے
ساری عبادت پرستش کی ہے تو روح رواںاے عورت ایسا تیرا روشن کردار ہے
یہ سچی محبت کا حامل نہیں تھاتمہاری پرستش کے قابل نہیں تھا
اس محبت کو پرستش سے بدلنا بھول ہےیہ تقاضہ یہ توازن اس دل کامل میں ہے
پرستش ہو میری تمہیں شاعری ہومحبت صنم تم مری آخری ہو
جیسے ریگستان میں بھٹکی ہوئی موج بہارجیسے وہموں کی پرستش جیسے سایوں کا شکار
میں تو اتنا جانتا ہوںمیری تمجید و پرستش لفظ کی قرات میں ڈھلتی ہے
تمہاری پرستش کے لائق خدا تو نہیں''تو اب تم پہ ظاہر ہوا!
محبت دل کا سجدہ ہےمحبت تو پرستش ہے
کہ تم پرستش کی آرزو کا کوئی بھنور ہوکوئی خداوند لب ملے تو
نفرت ہےوہ پرانے بتوں کی پرستش میں
اور یہ دل کی لگیپرستش ہو جائے
ہماری زندگی تہذیب پیراہن ہےظاہر کی پرستش ہے
پیرہن کے پیرائےجسم کی پرستش میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books