aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parat"
ہاں سنبھل کر لطافتوں کو برتٹوٹ جائے کہیں نہ کوئی پرت
وہ حیوان تھے یہ حیوان تھےمجھے پرت در پرت وہ کھولتے گئے
اور پھر پرت در پرتنظم مجھے لکھتی ہے
ہر پرت کےبے زباں تعمیر کار
کھیر کون کھا گیاکچھ نہیں ہے دیگچی میں تاب میں پرات میں
ایک لرزتی ہوئی موجودگی اس سیڑھی سے ابھی ابھی اس کمرے میں اتری تھیبرس برس ہونے کے پرتو کی یہ ایک پرت اس میز پر دم بھر یوں ڈھلتی ہے
ایک پرت سی چڑھ گئی نمی کیپھر جو دیکھا مستقبل کی اور
اب غلاف زندگی کی کوئی بھی ایک پرت رہ گئی ہوتو اسے زندگی سے ہٹا دیا جائے
میں کتنے برسوں سے روز اپنے انا کی ایک پرتچھیلتا ہوں
رنگین پوش ارض کے ملبوس ناز پربد رنگیوں کی کیسی پرت جم گئی ہے آج
نقاب جتنے ہیں میرے وہ نوچ ڈالیں گےپرت اتاریں گے چہرہ کھرونچ ڈالیں گے
جن سے لرز جائیں پہاڑوں کے پرتکمزور ہاتھ دعاؤں کے لئے اٹھتے ہوئے
خود اعتمادی کی پرتاس طرح اتار رہا ہے
زندگی ہے کس قدر محفوظ لیکن.......لحظہ لحظہ ہر پرت معدوم ہوتی جا رہی ہے!
اجلی چادر میں پگھلی چاندی کی چمک جگائےاور سنہری چادر پر سونے کی پرت چڑھائے
چلو وہاں سے آئے ہو تو یہ بتاؤ میرا دائمی خدا کہاں گیاوہ آتشیں پرت فضا میں اوڑھ کر کے کس کی سمت چل دیا
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیںمرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
شکست ناروا نے مجھ کو پارہ پارہ کر ڈالاانا کو میری بے اندازہ تر بے چارہ کر ڈالا
اے عشق ہمیں برباد نہ کراس جان حیا کا بس نہیں کچھ بے بس ہے پرائے بس میں ہے
پربت وہ سب سے اونچا ہم سایہ آسماں کاوہ سنتری ہمارا وہ پاسباں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books