تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parcha"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "parcha"
نظم
خون اپنا ہو یا پرایا ہو
نسل آدم كا خون ہے آخر
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں
امن عالم كا خون ہے آخر
ساحر لدھیانوی
نظم
مت روکو انہیں پاس آنے دو
یہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
میں خود نہ جنہیں پہچان سکوں
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیں