aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parcham-e-zar"
ہر ایک بام پہ اک پرچم زر افشاں ہےہر ایک سمت نگاران یاسمیں پیکر
جب بھی مہتاب زر افشاں کے ہو چہرے پہ نقابجان ہم رکھ کے ہتھیلی پر الٹ دیتے ہیں
ہیں کہاں پرچم شہ خوں خواررشک جمشید فخر اسکندر
ہاتھ میں ہو پرچم آزادیٔ ہندوستاںگا رہی ہوں گیت آزادی کا ہر سو وادیاں
جہاں سے پرچم دست ہنر بلند ہوازمیں عقیدۂ فردا سے لالہ رنگ ہوئی
بنایا آنچلوں سے پرچم فتح و ظفر تم نےلٹائے مخزنتعلیم سے لعل و گہر تم نے
پرچم عزم لہلہاتا ہےجاری رہتی ہے جنگ آزادی
پرچم امن کو لہلہاتے چلیںہم کو اپنے سے جیسا زمانہ ملا
اٹھو کھل گیا پرچم انقلابنکلتا ہے جس طرح سے آفتاب
خزاں کا سایہ نہ پڑ جائے اس گلستاں پراٹھاؤ پرچم گل اے چمن کے متوالو
نغمۂ زیست سناتا ہی رہاپرچم عشق اڑاتا ہی رہا
کھل چکا جب پرچم غم زندگی کے قصر پراب ہواؤں نے کمر پودوں کی لچکائی تو کیا
جو تو نے راہ میں چھوڑا تھا پرچم تگ و دوحریف کچھ بھی کہیں آج میرے ہاتھ میں ہے
پیوند رہ کوچۂ زر چشم غزالاںپابوس ہوس افسر شمشاد قداں ہے
فصیلوں پہ اک پرچم خوں چکاں گاڑ دینے کی نیتکئی لاکھ مفتوح جسموں کو پھر حالت سینہ کوبی میں روتے ہوئے دیکھنے کی تمنا
قلب میرا دولت احساس کھو سکتا نہیںآب و تاب زر میں خودداری ڈبو سکتا نہیں
روح کو جہد تحصیل زر کھا گئیذہن کی روشنی ناامیدی کی ظلمت میں دھندلا گئی
پرچم حرف لیے نکلے ہیں
کہیں یہ خوں سے فرد مال و زر تحریر کرتی ہےکہیں یہ ہڈیاں چن کر محل تعمیر کرتی ہے
مری انتہائے محبت مسرت سوا اس کے کیا اور ہوگیبجائے کوئی مسند عالیہ تخت طاؤس و زر مانگنے کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books