aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parda-e-gosh"
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
قرب چشم و گوش سے ہم کون سی الجھن کو سلجھاتے رہے!کون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
غبار نقش پا اٹھاتو جم گیا غلاف چشم و گوش پر
خود فہمی کا ارماں ہے تاریکی میں روپوشتاریکی خود بے چشم و گوش!
یہ قد و قامتیہ چشم و گوش
جوں ہی آفتاب نوید نوسر گوش موج صدائے گل میں ڈھلا کبھی
وہ مانوس جذبوں سے سرشار باتیںجو پس پردۂ درد دل
پردۂ سحر و اسرار سے ٹوٹ کرمقتل آرزو بن گئے
ہم سفر کون ہوا لالۂ صحرائی کاپردۂ راز ازل چاک کیے جاتا ہے
پردۂ عالم تکویں میں چھپا کر خود کوانجمن بند ہوا ہے چمن آرا کوئی
اس سے ثابت تو ہوا صبح بھی ہو سکتی ہےپردۂ ظلمت شب چاک بھی ہو سکتا ہے
یکایک خلاؤں کی پہنائیوں میںپس پردۂ شب سے
ظلم پروردہ غلامو بھاگ جاؤپردۂ شبگیر میں اپنے سلاسل توڑ کر
جنہیں دیکھ کے آنکھیں روشن تھیںپنہاں پس پردۂ خاک ہوئے
ممکن ہے کہ ساحل ہو پس پردۂ طوفاںبھارت کے مسلماں
مصر میں قحط جب پڑا آ کراور ہوئی قوم بھوک سے مضطر
پھر کف آلودہ زبانیں مدح و ذم کی قمچیاںمیرے ذہن و گوش کے زخموں پہ برسانے لگیں
پردۂ وقت پرایک نوحہ لکھو
اب تک اثر میں ڈوبی ناقوس کی فغاں ہےفردوس گوش اب تک کیفیت اذاں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books