aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parda-e-hurmat"
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
سپہ گراے شہید حرمت ارض وطن
بھوکی سیتا ننگی مریم مردہ گوتمپارہ پارہ شیشۂ حرمت
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
وہ مانوس جذبوں سے سرشار باتیںجو پس پردۂ درد دل
پردۂ سحر و اسرار سے ٹوٹ کرمقتل آرزو بن گئے
تو نہ بچ سکے گا وقار حرمتاسی احتیاط میں کٹ گئی ہے مری حیات کی دوپہر
ہم سفر کون ہوا لالۂ صحرائی کاپردۂ راز ازل چاک کیے جاتا ہے
پردۂ عالم تکویں میں چھپا کر خود کوانجمن بند ہوا ہے چمن آرا کوئی
اپنے کی مہر غیر کی چاہت گھٹاتی ہےشرم و حیا و عزت و حرمت گھٹاتی ہے
اس سے ثابت تو ہوا صبح بھی ہو سکتی ہےپردۂ ظلمت شب چاک بھی ہو سکتا ہے
یکایک خلاؤں کی پہنائیوں میںپس پردۂ شب سے
ظلم پروردہ غلامو بھاگ جاؤپردۂ شبگیر میں اپنے سلاسل توڑ کر
جنہیں دیکھ کے آنکھیں روشن تھیںپنہاں پس پردۂ خاک ہوئے
ممکن ہے کہ ساحل ہو پس پردۂ طوفاںبھارت کے مسلماں
پردۂ وقت پرایک نوحہ لکھو
یہ ترے مرمریں بازو پہ گھنیری زلفیںآج ساکت ہیں پس پردۂ تصویر مگر
صبح ہونے ہی کو ہے اے دل بے تاب ٹھہرابھی زنجیر چھنکتی ہے پس پردۂ ساز
اک تیغ کی جنبش سی نظر آتی ہے مجھ کواک ہاتھ پس پردۂ در دیکھ رہا ہوں
روح کے زخم سلگتے ہیں پس پردۂ دلسر چھپا لیتے ہو تم ریت میں جس کے آگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books