aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pardo.n"
گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پربڑی بے چین رہتی ہیں کتابیں
ہے وہی ساز کہن مغرب کا جمہوری نظامجس کے پردوں میں نہیں غير از نوائے قيصري
جو ہے پردوں میں پنہاں چشم بینا دیکھ لیتی ہےزمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے
اب بھی وہ پپیہے بولتے ہیںشاخوں کے حریری پردوں میں
اسباب ظاہری میں نہ ان پر کرو نظرکیا جانے کیا ہے پردۂ قدرت میں جلوہ گر
دور ساحل پہ وہ شفاف مکانوں کی قطارسرسراتے ہوئے پردوں میں سمٹتے گل زار
جو بیگمی ہے گھر میں آرام کر رہی ہےپردوں میں دوستوں سے پیغام کر رہی ہے
لاکھ پردوں میں رہوں بھید مرے کھولتی ہےشاعری سچ بولتی ہے
ابر کے پردوں میں ساز جنگ کی آواز ہےپھینک دے اے دوست اب بھی پھینک دے اپنا رباب
تاریک ہوں راہیں تو یہی راہ سجھائیںاسرار دو عالم سے یہ پردوں کو اٹھائیں
کوئی پتا بھی نہیں ہلتا، نہ پردوں میں ہے جنبشپھر بھی کانوں میں بہت تیز ہواؤں کی صدا ہے
نگاہیں دھند کے پردوں میں ان کو ڈھونڈتی ہیںاور سماعت ان کی میٹھی نرم آہٹ کے لیے
کوئی نہیں دیکھ سکتاتہیں اس کے پردوں کی ایسے لچکتی چلی جاتی ہیں جیسے پھیلی ہوئی سطح دریا نے
رات نے جب گھڑیوں سے وقت اٹھا لیاگھنٹی کی تیز آواز نے سارے پردوں کا رنگ اڑا دیا
بربط و چنگ و سرود و ارغنوں کے زیر و بمدل کشی پردوں کی آوازوں کے جادو تال سم
گیلی گیلی یادوں کی کچھ پھوہاریںسفید جھینے پردوں سے آتی ٹھنڈی ہوا
شاخچوں کے پردوں سے منہ نکالے ہوئے یہ غنچےکسی کو آواز دے رہے ہیں
یہ عورت ہےاسے تم سات پردوں میں چھپاؤ
پہاڑوں پہ چھٹی منانے کو جائیںندی میں نہائیں
ذہن پر لاکھ فسوں کار تخیل ہوں محیطلاکھ پردوں میں نگاہوں کو چھپایا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books