aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pars"
میں شہید جستجو تھا یوں سخن گستر ہوااے تری چشم جہاں بیں پر وہ طوفاں آشکار
پرس والوں کے انتظار میں ہیںادھ پھٹے پوسٹروں کے پیراہن
راشدہ باجی نے چپ سے منہ پر مرےایک تھپڑ جو مارا تو میں ہنس پڑی
چٹخارے ہیں زباں پہ نظر میں اشارے ہیںہر ماہ وش کے پرس میں املی کٹارے ہیں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کرتیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوںچارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
مجھے اب ڈر نہیں لگتانا تو اس پار رہنے سے
روشنی سے ڈرتے ہوشہر کی فصیلوں پر
چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہےکہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
یہاں پر تو جیون سے ہے موت سستییہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا جھوٹی پیت ہماری ہوفرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پر بھاری ہو
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
میرے سینے پر مگر رکھی ہوئی شمشیر سیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہگر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books