aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parvarish"
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گےجو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
خون دل و جگر سے ہے میری نوا کی پرورشہے رگ ساز میں رواں صاحب ساز کا لہو!
شفقتیں ایسی ملی ہیں مجھے استادوں کیپرورش کرتا ہو جیسے کوئی شہزادوں کی
دوستو قافلۂ درد کا اب کیا ہوگااب کوئی اور کرے پرورش گلشن غم
ان آرزوؤں پہ چھائی ہے گرد مایوسیجنہوں نے تیرے تبسم میں پرورش پائی
خیال ہی میں کیا پرورش گناہوں کیکبھی کیا نہ جوانی سے بہریاب انہیں
پوچھتا ہے تو کہ کب اور کس طرح آتی ہوں میںگود میں ناکامیوں کے پرورش پاتی ہوں میں
بچوں کی پرورش میں مصروف ہیں برابراور چھوٹے بچے خوش ہیں تکلیف کچھ نہیں ہے
راس جز شیر و شکر کوئی نہیں اس کو خورشدو زبانیں چوس کر پائی ہے اس نے پرورش
ہمیں ہے ان سے دلی محبت انہیں کے قدموں تلے ہے جنتبڑی محبت سے پرورش کی ہے ان کی فطرت میں پارسائی
دوست احباب رشک کرتے تھےتیری بھرپور پرورش کے طفیل
اورامداد میں ملنے والے خشک دودھ سے میری پرورش کی گئی
پھیلا کے کیوں غلاظت آلودگی نجاستکرتے ہیں پرورش کیوں حالات مچھروں کی
میں جہاں پیدا ہواپرورش پایا بڑھا
جو میرے ذہن میں پرورش پا رہا تھاتعاقب کی بے مہر زد سے بچا کر
کہ میں نے اس دکھ کی پرورش ہیںلہو کا لقمہ، بدن کا ایندھن کیا فراہم
کوئی امید کا پیغام کوئی پیار کا اسموہ خواب پرورش جاں کہ جس پہ صدقے ہوں جسم
خود دل و جگر سے کر جذب دروں کی پرورشکرتے رہیں ضمیر کو عشق کے نغمے مرتعش
اسی کے سایہ میں پاتا ہے پرورش اقبالمثال سایۂ بال ہما سدیشی ہے
فضاؤں میں محبت کی حقیقت آشنا ہوں میںاک آغوش ادب میں پرورش پاتا رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books