aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pasanda"
مضطرب دل صفت قبلہ نما بھی نہ سہیاور پابندی آئین وفا بھی نہ سہی
کوئی زریونؔ کوئی بھی کلرک اور کوئی کارندہکوئی بھی بینک کا افسر سینٹر کوئی پایندہ
پسند اس کو تکرار کی خو نہیںکہ تو میں نہیں اور میں تو نہیں
ہو تم بلا کے بغاوت پسند تلخ کلامخود اپنے حق میں اک آزار ہو گئے ہو تم
دس کروڑ انسانو!بولنے پہ پابندی
بولتے جو چند ہیںسب یہ شر پسند ہیں
پرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہےمگر کھلونے مرے سب خرید لاتا ہے
اداس آنکھیں تری دید کو ترستی ہیںبہار حسن پہ پابندیٔ جفا کب تک
اداسی کا پرندہچپ کے جنگل میں
پابندئ احکام شریعت میں ہے کیساگو شعر میں ہے رشک کلیم ہمدانی
وقت بھی ایک پرندہ ہےاڑتا رہتا ہے
ابھی اس نے اک گھات میں بیٹھےدل کو پسند آنے والے
نہ خاتونوں میں رہ جائے گی پردے کی یہ پابندینہ گھونگھٹ اس طرح سے حاجب روئے صنم ہوں گے
اپنے باپ کے گھر میں پیدا ہونا پسند نہیں کرتا
لیکن اپنے ہونے سے اکتا جاتی ہےاس کو وقت کی پابندی سے کیا مطلب ہے
رنگ کیا کیا پسند آتے ہیںکھو سا جاتا ہوں تیری جنت میں
منڈا جوتا گر آپ کو ہے پسندقوم کو اس سے فائدہ نہ گزند
میرے چہرے کے سلگتے ہوئے زخموں کو بھی دیکھمیری آنکھوں پہ مری فکر پہ پابندی ہے
لغزش پا میں ہے پابندیٔ آداب ابھیاپنے دیوانوں کو دیوانہ تو بن لینے دو
اک پرندہ کسی اک پیڑ کی ٹہنی پہ چہکتا ہے کہیںایک گاتا ہوا یوں جاتا ہے دھرتی سے فلک کی جانب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books